براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
سندھ ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔
سندھ ہائی کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔
سندھ ہائی کورٹ نے آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں…
اسلام آباد ہائیکورٹ: جیل میں قیدیوں کی ملاقات میں سیاسی گفتگو پر پابندی کالعدم قرار
اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیل میں قیدیوں کی ملاقات میں سیاسی گفتگو پر پابندی کو آئین سے متصادم قرار دے دیا۔
عدالت عالیہ نے جیل میں قیدیوں کی ملاقات میں سیاسی گفتگو پرپابندی کی شق کالعدم قرار دے دی۔
…
قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 11 بجے ہو گا
قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 11 بجے ہو گا۔
ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد میں اضافے کا بل کل پیش نہیں ہو گا، ججز کی تعداد میں اضافے پر حکمران اتحاد میں اتفاق نہ ہو سکا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ججز کی…
وزیراعظم شہباز شریف آج امیر قطر سے ملاقات کریں گے
دوحہ : وزیراعظم شہباز شریف آج امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی سے ملاقات کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج دوحہ میں ایک مصروف دن گزاریں گے، وزیراعظم آج امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی سے ملاقات کریں گے۔
وزیراعظم…
کوئٹہ سے سرکاری اسلحہ غائب، ہیڈ کانسٹیبل مفرور
کوئٹہ پولیس اہلکار سے سرکاری اسلحہ پراسرار طورپر غائب پولیس نےہیڈ کانسٹیبل کےخلاف تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کر لیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل شہباز مسیح کےخلاف سب انسپکٹر بلال شمس کی مدعیت میں پولیس تھانہ کینٹ میں…
پاکستان میں بیٹھ کر عربوں اور گوروں کے اکاؤنٹ خالی کرنیوالا گروہ گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی ای) نے آن لائن مالیاتی فراڈ کرنے والے 12 رکنی منظم گینگ کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کرلیا۔
ایف آئی اے کے مطابق ملزمان آن لائن مالیاتی فراڈ، بلیک میلنگ، بھتہ خوری، کال سپوفنگ، اور شناخت چھپانے میں…
علی امین گنڈا پور کا خیبرپختونخوا میں طلبہ یونین بحال کرنے کا اعلان
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے صوبے میں طلبہ یونین بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلہ کن جنگ کا وقت قریب ہے، ہمیں جنگ کے لئے مجبور نہ کیا جائے، فیصلہ کن جنگ کے لیے نکلیں اور واپس نہیں آئے تو ہمارے جنازے پڑھ لیں۔…
شریف اور قاضی کا ایک ہی رات ملک سے باہر جانا لندن پلان ثابت کرتا ہے، بابر اعوان
سینئر قانون دان بابر اعوان نے کہا ہے کہ نواز شریف اور قاضی فائز عیسیٰ ایک ہی رات ملک سے گئے جو لندن پلان کو ثابت کرتا ہے۔
پی ٹی آئی رہنما اور سینئر قانون دان بابر اعوان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں…
چینی سفیر کا بیان حیران کن ہے جو پاک چین سفارتی تعلقات کی عکاسی نہیں کرتا: ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ چین کے پاکستان میں سفیر کا بیان حیران کن ہے جو دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کی عکاسی نہیں کرتا۔
ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا چینی شہریوں کے ساتھ…
لندن میں سابق چیف جسٹس پر حملہ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی حکومت کو کارروائی کیلیے خط لکھ دیا
برطانوی دارالحکومت میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر حملے کے معاملے میں پاکستانی ہائی کمیشن لندن نے برطانوی وزیر خارجہ کو ہنگامہ آرائی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کیلیے خط لکھ دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن لندن نے…