براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

پشاور ہائیکورٹ کا راجہ بشارت کو 21نومبر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما راجہ بشارت کو 21 نومبر تک گرفتار نہ کر نے کا حکم دے دیا۔ جسٹس شکیل احمد اور جسٹس صاحب زادہ اسد اللہ خاں نے راجہ بشارت کی مقدمات کی تفصیل کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے سیکریٹری داخلہ کو 14…

حکومت کا لندن میں قاضی فائز پر حملہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے لندن میں پاکستانی ہائی کمشن کی گاڑی کو نشانہ بنانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر لندن میں ہونے والے حملے کی تحقیقات کر رہے ہیں، گاڑی حملے پر قانونی کارروائی…

اسموگ کے چیلنج کا سامنا ہے، اسے ختم کرنے میں بہت عرصہ لگے گا: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اسموگ کو ختم کرنے میں بہت عرصہ لگ جائے گا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ زراعت کے بغیر ملکی ترقی و خوشحالی ممکن نہیں، حکومت کسانوں کے مسائل کے حل…

پاراچنار ٹل مین روڈ بیسویں روز بھی بند

پاراچنار ٹل مین شاہراہ آج بھی ہر قسم آمد ورفت کیلئے بند ہے۔ جسکی وجہ سے اشیا خوردونوش، ایل پی جی، فیول، میڈیسن اور دیگر چیزوں کا ذخیرہ ختم ہوگیا ہے۔ پیٹرول اور ڈیزل کی عدم دستیابی کے باعث تعلیمی ادارے بند ہیں ۔آل ٹیچرز ایسوسی ایشن نے…

پیشی پر آئے پی ٹی آئی کارکن گتھم گتھا، عمر ایوب تماشائی بنے رہے

فیصل آباد میں کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کی پیشی کے موقع پر کارکن آپس میں گتھم گھتا ہوگئے۔ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی انسداد دہشت گردی عدالت پیشی پر پی ٹی…

عمران خان جس جس قسم کی سہولیات کے حقدار ہیں فراہم کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ہدایت کی ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل مینوئل کے مطابق جس جس قسم کی سہولیات کے حقدار ہیں فراہم کریں۔ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں بہتر سہولیات فراہم کرنے کی نورین نیازی کی درخواست…

امریکی اراکین کانگریس کا عمران کیلئے خط ملکی معاملات میں مداخلت قرار، اراکین اسمبلی کا وزیراعظم کو…

امریکی کانگریس کے 62 اراکین کی جانب سے صدر جو بائیڈن کو عمران خان کی رہائی کے لیے لکھے گئے خط کے جواب میں پاکستانی پارلیمنٹ کے 160 اراکین نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ پاکستانی ارکان پارلیمنٹ نے خط امریکی کانگریس کے 62 ارکان کی…

اسلام آباد میں بینک ڈکیتیوں میں سرکاری اسلحے کے استعمال کا انکشاف

اسلام آباد میں بینک ڈکیتیوں میں سرکاری اسلحے کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے، جدید سرکاری اسلحہ غیر مجاز شخص کو الاٹ کیا گیا، نامعلوم شخص روٹ ہیڈکوارٹر سے جاری ایس ایم جی گن اور جیکٹ لے کر فرار ہوگیا جبکہ انچارج سیکیورٹی ڈویژن کی مدعیت میں…

مسافر طیارے کی بذریعہ سڑک کراچی سے حیدرآباد منتقلی، لوگ موٹر وے پر جہاز دیکھ کر حیران

مسافر بردار ہوائی جہاز کو آج سڑک کے ذریعے کراچی سے حیدرآباد منتقل کیا جا رہا ہے موٹر وے پر بڑا طیارہ دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق مسافر بردار طیارے کو زمین کے راستے کراچی سے حیدرآباد منتقلی کا سفر شروع ہوگیا ہے…

پاکستان کا سلامتی کونسل پر غزہ میں جنگ بندی کیلئے اسرائیل پر فیصلہ کن دباؤ ڈالنے کا مطالبہ

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کو نافذ کرنے کے لئے فیصلہ کن طریقے سے کام کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف اسلحے کی پابندی جیسے تعزیری اقدامات کرے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم…