براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

سپریم کورٹ کا اگلے دو ہفتوں میں مقدمات کی سماعت کیلئے بینچز کا روسٹر جاری

بینچ ایک میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے ساتھ جسٹس شاہد بلال شامل ہوں گے سپریم کورٹ کے رجسٹرا ر کی جانب سے اگلے دو ہفتوں میں مقدمات کی سماعت کے لیے بینچز کا روسٹر جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق 8 بینچز 28 اکتوبر سے مقدمات کی سماعت کریں…

آئینی ترمیم آج نہیں تو کل واپس ہو جائے گی، امیرجماعت اسلامی

اگرعوام کسی کو ایمان دار سمجھتے ہیں تواس کے ساتھ اے ٹی ایم ہیں، شخصیت نہیں پوری پارٹی بہترہونی چاہیے، حافظ نعیم جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پوری حکومت جھوٹ پر کھڑی ہے، آئینی ترمیم سے عدلیہ پر قبضہ جمانے…

بھارت جابرانہ ہتھکنڈوں سے کشمیری عوام کی حقیقی امنگوں کو دبا نہیں سکتا، وزیراعظم

کئی دہائیوں سے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام بھارتی افواج کا وحشیانہ جبر برداشت کر رہے ہیں، صدر مملکت وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر کہا ہے کہ بھارت کو یہ جان لینا چاہیے کہ وہ اپنے جابرانہ ہتھکنڈوں سے کشمیری عوام کی…

مہمند ڈیم کی تعمیر میں اہم سنگ میل، دریائے سوات کا رخ تبدیل

منصوبے کی تکمیل سے سالانہ 800 میگاواٹ بجلی کی پیداوار متوقع ہے مہمند ڈیم کی تعمیر کے دوران دریائے سوات کا رخ موڑ دیا گیا۔ 1800 میٹر طویل ٹنل تعمیر کر لی گئی۔ فلڈ مینجمنٹ کے لیے دوسری ٹنل پر کام جاری ہے۔ پراجیکٹ ڈائریکٹر اور جنرل منیجر…

مولانا فضل الرحمان کا ایک بار پھر ملک میں نئے انتخابات کا مطالبہ

موجودہ اسمبلی جائز نہیں دوبارہ انتخابات ہونے چاہیئں، اپوزیشن میں ہی رہیں گے، سربراہ جے یو آئی جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملک میں ایک بار پھر نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق خوشاب میں پارٹی کارکنان…

ایم ڈی کیٹ کا پیپر لیک ہونے سے متعلق ایف آئی اے رپورٹ سامنے آگئی

ایم ڈی کیٹ کا پیپر لیک ہونے سے متعلق ایف آئی اے کی رپورٹ سامنے آگئی۔ رپورٹ کے مطابق جس نمبر سے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا پرچہ لیک ہوا وہ ایک ڈاکٹر کا ہے۔ رپورٹ کے مطابق تھرپارکر کے رہائشی ڈاکٹر کے موبائل فون کو تحویل میں لےکر فارنزک کیا…

پشاور، ٹشو پیپرز کی فیکٹری میں لگی آگ پر 8 گھنٹے بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا

شاور کے علاقے حیات آباد میں ٹشو پیپرز اورڈائپرز کی فیکٹری میں لگی آگ پر 8 گھنٹے بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا۔ حیات آباد انڈسٹریل اسٹیٹ میں ٹشو پیپرز اورڈائپرز کی فیکٹری میں آگ بجھانے میں ریسکیو کے 120 سے زائد اہلکار اور35 فائرٹینڈرز…

فل کورٹ اور سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس طلب، سپریم کورٹ کے آئندہ ہفتے کا روسٹر بھی جاری

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کے حلف اٹھانے کے بعد فل کورٹ اجلاس اور سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس طلب کرلیے جبکہ آئندہ ہفتے کا روسٹر بھی جاری کردیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے فل کورٹ اجلاس 28 اکتوبر کو ایک بجے طلب کر لیا۔ اس…

عمران خان کو اکیلاچھوڑ دیا گیا، شیر افضل مروت کے پی حکومت پر پھٹ پڑے

رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت ایک بار پھر کے پی حکومت کےخلاف پھٹ پڑے۔ پشاور میں پی ٹی آئی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ عمران خان کو اکیلاچھوڑ دیا گیا ہے، ہم آپس کی چپقلش میں بانی پی ٹی آئی کوبھول گئے ہیں،…

عمران خان کو جیل میں سہولیات فراہمی کیلئے درخواست دائر، پی ٹی آئی کا لاتعلقی کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل چوہدری نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل میں سہولیات کی فراہمی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ فیصل چوہدری کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو بنیادی سہولتوں…