براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

26ویں آئینی ترمیم نے چور دروازوں سے اقتدار میں آنے کے راستے بند کردیئے، رانا ثنا اللہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے چھبیسویں آئینی ترمیم کو نظام کی گارنٹی قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ چھبیسویں آئینی ترمیم نے چور دروازوں سے اقتدار میں آنے کے راستے بند کردیے ہیں، اب فعال حکومت کو چور دروازوں سے غیرمستحکم…

جب تک الیکشن کمیشن مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری نہیں کرتا، ہم کچھ نہیں کر سکتے، ایاز صادق

قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کا کہنا ہے کہ مخصوص نشستوں کے معاملے میں جب تک الیکشن کمیشن نوٹیفکیشن جاری نہیں کرتا، ہم کچھ نہیں کر سکتے۔ ایاز صادق نے کہا کہ جو ارکان سنی اتحاد کونسل میں جا چکے ہیں وہ پچھلی تاریخوں میں جا کر کسی اور…

کراچی،فیڈرل بی ایریا میں سیلنڈر کی دکان میں آتشزدگی، 2 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں ایل پی جی کی دکان میں سیلنڈر پھٹنے کے باعث آگ لگنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ فیڈرل بی ایریا بلاک 16 میں واقع سیلنڈر کی دکان میں سیلنڈر پھٹنے کے سبب پیش آیا، جب کہ آ گ بھڑکنے کی…

چوہدری شجاعت کا پارٹی کو ملک بھر میں متحرک کرنے کا فیصلہ

ڈاکٹر محمد امجد کو پارٹی کا چیف آرگنائزر مقرر کر دیا گیا ہے مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے پارٹی کو ملک بھر میں متحرک کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ڈاکٹر محمد امجد کو پارٹی کا چیف آرگنائزر مقرر کر دیا گیا ہے اور حوالے سے…

رحیم یار خان میں کچے میں آپریشن کے دوران 2 ڈاکو ہلاک

دونوں ڈاکو کچے میں سرگرم خطرناک جرائم پیشہ عناصر کا حصہ تھے۔ رحیم یار خان پولیس کو کچہ میں بڑی کامیابی مل گئی۔ کچہ جمال دین والی کے علاقے میں جاری آپریشن میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئے جن کی شناخت بدلہ منگلانی اور قاسم چاچڑ کے ناموں سے…

کشمیر اشتہارات اور نعرے بازی سے نہیں جہاد سے آزاد ہوگا، حافظ نعیم

27 اکتوبر کو ایک اشتہار دے کر حکومت اپنی ذمہ داری سے عہدہ برآ نہیں ہو سکتی، امیر جماعت اسلامی پاکستان امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کشمیر اشتہارات اور نعرے بازی سے نہیں جہاد سے آزاد ہوگا۔ حافظ نعیم الرحمن…

کے پی اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کیخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور

وزیر قانون آفتاب عالم نے مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کی قرارداد اسمبلی میں پیش کی خیبر پختونخوا اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ ڈپٹی اسپیکر ثریا بی بی کی صدارت میں خیبر…

شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ گنڈا پور کو 2 نومبر تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

عدالت نے علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے، ایس ایس پی کو اگلی سماعت پر تعمیل کی ہدایت وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے سینئیر سول جج مبشر حسن چشتی نے حاضری سے استثنی کی درخواست مسترد…

اسلام آباد ہائیکورٹ، جج کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کا کیس سماعت کیلئے مقرر

رجسڑار آفس سے جاری کاز لسٹ کے مطابق لارجر بینچ 7 نومبر کو سماعت کرے گا اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کا کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ جسٹس بابر ستار کی چھٹی کے باعث لارجر بینچ…

سندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی وکیل نے 26ویں ترمیم کیخلاف درخواست دائر کردی

اگر ترمیم میں کوئی غلط قانون بنا دیا جائے تو اس کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست دی جاسکتی ہے، بیرسٹر علی طاہر پی ٹی آئی کے وکیل نے 26 ترمیم کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ دائر درخواست میں اشرف سموں ایڈوکیٹ نے موقف دیا کہ…