براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

پاکستان مظلوم کشمیریوں کیساتھ کھڑا تھا، ہے اور رہے گا، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام ہمیشہ کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے تھے، ہیں اور رہیں گے۔ بھارت کے کشمیر پر غاصبانہ قبضے کیخلاف 77ویں یومِ سیاہ پر اپنے ایک پیغام میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ کشمیر ہر…

مقبوضہ کشمیر میں کوئی محفوظ نہیں، ہمیں پیاروں کی میتیں تک نہیں ملتیں، مشعال ملک

کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کوئی محفوظ نہیں، ہمیں پیاروں کی میتیں تک نہیں ملتیں ۔ یوم سیاہ کے موقع پر اسلام آباد میں نکالی گئی ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مشعال ملک کا کہنا تھا کہ…

بھارت ہزاروں بےگناہ کشمیریوں کو شہیدکرچکا، دنیا کشمیر کو مزید نظرانداز نہیں کرسکتی،صدر زرداری

صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت اب تک ہزاروں بے گناہ کشمیریوں کو شہید کر چکا ہے، دنیا اب اپنی ذمہ داری کو مزید نظر انداز نہیں کر سکتی۔ یوم سیاہ کے موقع پر جاری پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر 1947 جنوبی…

27ویں آئینی ترمیم، بلاول بھٹو وزیراعظم سے ملاقات کیلیے پہنچ گئے

کچھ روز قبل حکومت قومی اسمبلی اور سینیٹ سے 26ویں آئینی ترمیم بھی منظور کروا چکی ہے ترقیاتی فنڈز اور پنجاب میں انتظامی عہدوں پر پیپلزپارٹی کو ترجیح دی جائے گی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے لیے…

ایوان صدر میں تین بڑوں کی بیٹھک، ملکی ترقی کیلئے کوششیں تیز کرنے کے عزم کا اعادہ

ایوان صدر میں تین بڑوں کی بیٹھک میں شنگھائی تعاون کونسل ( ایس سی او ) کے سربراہ اجلاس کا خیرمقدم کیا گیا اور سیاسی اور عسکری قیادت نے ملکی ترقی کیلئے کوششیں تیز کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ایوان صدر میں صدر آصف زرداری سے وزیراعظم اور…

یوٹیوبر کیجانب سے چیف جسٹس کی تصویر لینے پر ایس پی سکیورٹی سپریم کورٹ کا تبادلہ

ایک یوٹیوبر کی جانب سے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تصویر لینے پر سپریم کورٹ کے ایس پی سکیورٹی کو ہٹا دیا گیا۔ نجی نیوز چینل کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سپریم کورٹ کی مسجد میں نماز ادا کر رہے تھے، چیف جسٹس نے سلام پھیرا تو وہاں…

کے پی کے عوام کو لائف انشورنس فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ منظور کیا ہے،بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے عوام کو لائف انشورنس فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ منظور کیا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ صوبے کی 49 فیصد آبادی خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہی…

بشریٰ بی بی کی جیل سے رہائی بغیر ڈیل کے میرٹ پر ہوئی، ذرائع

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جیل سے حالیہ رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں۔ نجی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق عدالت سے ضمانت ملنے پر انہیں کسی اور کیس میں گرفتار نہیں کیا جائے گا، بشریٰ بی بی کو میرٹ پر ضمانت دی گئی…

لاہور ایک بار پھر دنیا کے مضر صحت شہروں میں سرفہرست، ماہرین نے ہدایات جاری کر دیں

لاہور کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت ہونے کے سبب شہریوں کیلئے خطرناک قرار دیا جا رہا ہے۔ ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے جس کا اےکیو آئی 696 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی کا…

چیف جسٹس کی حلف برداری کی تقریب میں آرمی چیف کی یحییٰ آفریدی کی والدہ کو مبارکباد

چیف جسٹس آف پاکستان مسٹر جسٹس یحییٰ آفریدی کی والدہ کو ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب میں سپہ سالار پاکستان جنرل سید عاصم منیر نے احترماً اپنی نشست سے اٹھ کر ان کے پاس جا کر مبارکباد دی۔ ان کی والدہ نے آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا اور…