براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
حب، نورانی کے قریب زائرین کی بس کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق، 11 زخمی
حب میں نورانی کراس موسلی چڑھائی کے قریب زائرین کی بس الٹ گئی، حادثے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 11 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق زائرین کی بس کو حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا، زائرین شاہ نورانی کے مزار سے واپس آ رہے تھے۔
حادثے…
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، آپریشنز کے دوران 4 خوارج مارے گئے
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں 4 خوارج ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان اور ضلع خیبر میں انٹیلی جنس…
لاہور: محکمہ تعلیم کا اساتذہ کے ٹی این اے ٹیسٹ کیلئے سکیورٹی اداروں کی خدمات لینےکا فیصلہ
لاہور: محکمہ تعلیم نے اساتذہ کے ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ ( ٹی این اے) ٹیسٹ کے انعقاد کے لیے سکیورٹی اداروں کی خدمات لینےکا فیصلہ کیا ہے۔
محکمہ تعلیم نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو مراسلہ لکھ دیا ہے۔
مراسلے میں کہا گیا ہےکہ بعض عناصر…
27 ویں ترمیم میں جو کچھ ہوگا متفقہ ہوگا، انفرادی طور پرکچھ نہیں ہوگا، رانا ثنا
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 27 ویں ترمیم میں جو کچھ ہوگا متفقہ طور پر ہوگا، انفرادی طور پرکچھ نہیں ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ میں شہباز شریف اور بلاول کی ملاقات میں موجود تھا، میٹنگ میں 27ویں ترمیم…
گوجرانوالا،لوڈ شیڈنگ کے ستائے شہریوں نے سوئی گیس اہلکارکوگیس اسٹیشن میں بندکردیا
گوجرانوالا میں گیس لوڈ شیڈنگ کے ستائے شہریوں نے محکمہ سوئی گیس کے اہلکار کو گیس اسٹیشن میں بند کر دیا۔
رپورٹ کے مطابق سوئی گیس اہلکار لوڈ شیڈنگ کے بعدگیس بحال کرنے چیانوالی گیا تھا، مقررہ وقت سے تین گھنٹے تاخیر سے پہنچنے پر شہریوں نے…
27 ویں ترمیم بھی لائی جائے گی، وزیر اعظم اور بلاول کا اتفاق ہوگیا
وزیر اعظم شہباز شریف اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
وزیر اعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔
اس موقع پر…
فلسطین اور لبنان کی عوام کیلئے امداد کا پہلا زمینی قافلہ اسلام آباد سے روانہ
فلسطین اور لبنان کی عوام کے لیے انسانی امداد کا پہلا زمینی قافلہ روانہ ہوگیا۔
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی این ڈی ایم اے نے این ایل سی کے تعاون سےفلسطین اور لبنان کے لیے امداد کا سلسلہ بڑھا دیاہے۔
این ایل سی کے 2 قافلے 100 ٹن گرم…
نواز شریف کی آج لندن سے امریکا روانگی کا امکان
سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی آج لندن سے امریکا روانگی کا امکان ہے۔
لندن میں نوازشریف اپنی رہائش گاہ سے چیک اپ کےلیے اسپتال روانہ ہوگئے، ان کے ہمراہ حسن نواز بھی تھے۔
نوازشریف گزشتہ شام دبئی سے لندن پہنچے تھے اور…
ذلفی کی درخواست پر برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا اپنی حکومت کو خط، عمران کی رہائی کیلئے بات کرنے کا…
مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے 20 سے زائد برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے برطانوی حکومت سے عمران خان کی رہائی کے لیے پاکستانی حکومت سے بات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
لیورپول ریور سائیڈ کے رکن پارلیمنٹ کم جانسن نے عمران خان کے مشیر برائے بین…
پی ٹی آئی کے مظاہرے غیرمنظم، احتجاج کیلئے کوئی حکمت عملی ہی نہیں، شیر افضل کی قیادت پر تنقید
رکن قومی اسمبلی و رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے اقدامات نہیں اٹھائے جا رہے اور اس وقت پی ٹی آئی کے احتجاجی مظاہرے غیر منظم ہیں، قیادت کے پاس احتجاج کے لیے منظم حکمت عملی ہی نہیں ہے۔
انہوں نے…