براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

ملک گیر انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہوگا

ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہونے جارہا ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق انسداد پولیو مہم 3 نومبر تک جاری رہے گی جس دوران ساڑھے چار کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق…

روسی فیڈرل اسمبلی کی چیئرپرسن دورے پر پاکستان پہنچ گئيں

روسی فیڈریشن کونسل میں فیڈرل اسمبلی کی چیئرپرسن ویلنٹینا ماٹوی یانکو دورے پر پاکستان پہنچ گئيں۔ نور خان ائیربیس پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے روسی فیڈرل اسمبلی کی چیئرمین کا استقبال کیا۔ اپنے دورے کے دوران ویلنٹینا ماٹوی یانکو کی قیادت میں…

احتجاج کیلئے قیادت آگے آئے، گنڈاپور کے احتجاج سے صوبے میں گورنر راج کی راہ ہموار ہوسکتی ہے،شیر…

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی جگہ کسی اور کو احتجاج کی قیادت کا مشورہ دیدیا۔ شیر افضل مروت نے کہا کہ علی امین گنڈاپور سے کوئی اختلاف نہیں، میں ان کا مداح ہوں، ان کے بہت سے اقدامات کی تعریف کی ہے…

آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پہلا نمبر، آج سے اسکولوں کے اوقات تبدیل

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں صبح سویرے لاہور کا پہلا نمبر ہے۔ اسموگ کے باعث آج سے لاہور میں اسکولوں کے اوقات تبدیل کردیے گئے ہیں۔ محکمہ اسکولز ایجوکیشن کے مطابق لاہور میں سرکاری و نجی اسکولوں میں تدریسی عمل صبح 8 بج کر 45 منٹ پرشروع…

حافظ نعیم نے 26 ویں ترمیم کو تماشہ اور اس میں شامل افراد کو جعلساز قرار دیدیا

جماعت اسلامی کے مرکزی امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم ایک تماشہ ہے جو لوگ بھی اس میں شامل تھے انہوں نے دھوکہ اور جعلسازی کی ہے، یہ لوگ اپنی اجارہ داری کیلئے ایسے فیصلے کر رہے ہیں۔ سرگودھا میں جلسے سے خطاب کرتے…

کراچی میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف کلائمٹ مارچ میں شرکا کا فلسطین سے بھی اظہار یکجہتی

کراچی میں کلائمٹ مارچ میں شرکا ماحول دشمن پالیسیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے ماحولیاتی تبدیلیوں کی خلاف پلے کارڈ اور بینرز اٹھا کر مارچ کیا۔ کلائمٹ مارچ میں شرکا نے ہاتھوں میں فلسطینی پرچم تھام کر اسرائیلی جارحیت کے شکار مظلوم فلسطینیوں سے…

پنجاب اینٹی اسموگ کارروائیاں، فصلوں کی باقیات جلانے والے 17 افراد گرفتار، لاکھوں کے جرمانے

پنجاب میں اسموگ کے تدارک کیلئے کارروائیاں کرتے ہوئے محکمہ تحفظ ماحول فصلوں کی باقیات نذر آتش کرنے والے 17 افراد کو گرفتار کرکے 20 لاکھ روپے کے جرمانے کردیے۔ محکمہ تحفظ ماحولیات کے مطابق زہریلا دھواں دینے والی 234 گاڑیوں کے چالان ہوئے،…

مائیں بچیوں کو صرف گھر چلانا ہی نہیں مُلک چلانا بھی سکھائیں،خالد مقبول صدیقی

چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ مائیں بیٹیوں کو صرف چمٹا ہی نہیں نشتر پکڑنا بھی سکھائیں، بچیوں کو گھر چلانا ہی نہیں مُلک چلانا بھی سکھائیں، یہی ہمارے دین کا بھی تقاضہ ہے۔ سرجانی ٹاؤن میں متحدہ قومی موومنٹ کی…

آئینی ترمیم ستائیسویں ہو یا اٹھائیسویں ہم مخالفت میں کھڑے ہوں گے،پی ٹی آئی رہنما

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ ستائیسویں آئینی ترمیم ہو یا اٹھائیسویں ہم مخالفت میں کھڑے ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی لیگل کمیٹی کے سربراہ سلمان اکرم راجا ہیں، وہ کسے لیگل ٹیم میں رکھتے ہیں،…

پی آئی اے کے فلائٹ اسٹیورڈ کی موبائل فون اسمگلنگ کی کوشش ناکام

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کے فلائٹ اسٹیورڈ کی موبائل فون اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق فلائٹ اسٹیورڈ، کینیڈا سے اسلام آباد کی پرواز میں 16 موبائل فون اسمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ قومی…