براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
عمران خان کی حمایت میں اسرائیلی لابی پوری دنیا میں سرگرم ہے، شرجیل میمن
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان کی حمایت میں اسرائیلی لابی پوری دنیا میں سرگرم ہے، پوری دنیا میں گولڈ اسمتھ گروپ متحرک ہے، عمران خان کے دور حکومت میں ہماری لیڈر محترمہ فریال تالپور کو عید کی عات گرفتار کیا گیس،…
چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجا ازبکستان کے انتخابات میں بطور مبصر شریک
سکندرسلطان راجا نے ازبکستان کے الیکشن کمیشن کے سربراہ سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا گیا
چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجا بطور خصوصی مبصر ازبکستان میں موجود ہیں جہاں انتخابات ہو رہے ہیں اور انہوں نے مختلف پولنگ…
لاہو، پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ مافیا کیخلاف ایکشن، 7 معروف فوڈ پوائنٹ سیل، مقدمہ درج
گرینڈ آپریشن کے دوران 1875 لٹر ملاوٹی دودھ، 400کلو مردہ مضر صحت گوشت، بھاری مقدار میں ایکسپائر اشیا تلف کردی گٸیں
ملاوٹ مافیا کو نکیل ڈالنے کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن ہے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر لاہور ڈویژن میں…
کراچی،تھانہ اسٹیل ٹاؤن کے انسپکٹر کے اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیا
انسپکٹر حبیب اللہ شاہانی کو اسمگلروں نے اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد حب چوکی کے قریب چھوڑ دیا تھا
اسٹیل ٹاؤن تھانے کے انسپکٹر حبیب اللہ شاہانی کے اغوا کا مقدمہ اسٹیل ٹاؤن تھانے میں درج کر لیا، مقدمہ ایس ایچ او اسٹیل ٹاؤن سب…
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی افواج کے درمیان انسداد دہشت گردی پر مشترکہ مشق
کمانڈنٹ اسپیشل آپریشن اسکول مہمان خصوصی، جنوبی افریقہ کی اسپیشل فورسز کے چیف آف اسٹاف نے بھی شرکت کی، آئی ایس پی آر
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی افواج کے درمیان انسداد دہشت گردی کے حوالے سے دو ہفتوں پر مشتمل مشترکہ مشق اقبال-ون اختتام…
سیاست میں نفرت کا کریڈٹ فرقہ عمرانیہ کو تشکیل دینے، فائدہ اٹھانے والوں کو جاتا ہے، سعد رفیق
ججوں، جرنیلوں اوربکاؤ سوشل میڈیاانفلوئنسرز کے شیطانی اتحاد سے ملک کاسیاسی ماحول بدبودار دلدل بنا ڈالا ہے، رہنما ن لیگ
پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ قومی سیاست میں نفرت، گالی گلوچ،…
اے ایس ایف کی اسلام آباد اور پشاور ایئرپورٹ پر کارروائی، 2 کلو سے زائد منشیات برآمد
اسلام آباد میں مسافر نے منشیات ٹرالی بیگ جبکہ پشاور میں اندرسوں (مٹھائی) میں مہارت سے چھپائی تھی
ایئر فورس سیکیورٹی فورس نے اسلام آباد اور پشاور ایئر پورٹس پر کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر 2 کلو 376 گرام منشیات برآمد کر کے بیرون…
قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ،عمران خان کے ٹولے کو غیرت دلانا وقت کا ضیاع ہے، وزیردفاع
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وقت پر ریٹائر ہو چلے گئے لیکن یہ کہتے رہے کہ وہ توسیع چاہتے ہیں، خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ پر کہا ہے کہ عمران خان کا ٹولہ کہتا رہا وہ ملازمت میں توسیع چاہتے ہیں لیکن…
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کے کمیشن کاحصہ بننےکا فیصلہ کرلیا
تحریک انصاف نے باضابطہ طور پر ججز تقرری کے کمیشن کاحصہ بننےکا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں کمیشن کیلئے پارلیمان سے ارکان نامزد کرنے پراتفاق کیا گیا ہے۔
اجلاس میں کہا…
سکیورٹی ملنے تک کام نہیں کریں گے، دکی میں کوئلہ کان پرفائرنگ کے بعد 17 روز سے کام بند
دکی میں کوئلہ کان پرفائرنگ واقعے کے بعدکانوں میں کام 17روزسے بند ہے۔
ضلعی انتطامیہ کا بتانا ہے کہ کوئلہ کان مالکان اورکان کن فول پروف سکیورٹی کی فراہمی تک کام سےانکاری ہیں۔
اس حوالے سے ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند کا کہنا ہے کہ…