براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس

ان کیمرہ فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ کے ججز شریک چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس شروع ہوگیا۔ فل کورٹ اجلاس ان کیمرہ ہورہا ہے جس میں سپریم کورٹ کے ججز شریک ہیں۔ علاوہ ازیں سپریم کورٹ آف پاکستان کے رجسٹرار…

وزیراعلیٰ سندھ کا نگراں سیٹ اَپ کا قانون ختم کرنے کا مطالبہ

نگراں سیٹ اَپ ختم ہونا چاہیے کیونکہ اس نظام سے کوئی فائدہ نہیں، مراد علی شاہ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نگراں حکومت کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے اس قانون کے خاتمے کا مطالبہ کر دیا ہے، 26ویں آئینی ترمیم پیپلز پارٹی کی خواہش تھی…

ملک ٹھیک کرنے کا ٹھیکہ صرف عمران خان نے لیا ہے اور کسی کی ذمہ داری نہیں؟ علی محمد خان

کسی عام قیدی سے بھی ایسا نہیں ہواجو عمران خان کے ساتھ ہوا،کیا نیوکلیئر ملک ایک سابق وزیراعظم کو سیکیورٹی نہیں دے سکتا؟ پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ کیا ملک ٹھیک کرنے کا ٹھیکہ صرف عمران خان نے لے رکھا یے؟ باقی کسی اور کی ذمہ…

وکلاء کو عمران خان سے ملنے کی اجازت نہیں تو یہ شرمناک ٹرائل ہے، شعیب شاہین

27ویں ترمیم کے ڈراوے دینے والے ہم سمجھتے ہیں آپ کی یہ حرکتیں اب نہیں چلیں گی بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل شعیب شاہین نے کہا ہے کہ وکلاء کو عمران خان سے ملنے کی اجازت نہیں تو یہ شرمناک ٹرائل ہے. اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا ٹاک میں…

ٹھیکوں میں عدم شفافیت کیخلاف درخواست پر کے ایم سی سے جواب طلب

چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے 2 برسوں سے اگر سڑک ٹوٹی ہے تو کیا آج مرمت کی جلدی نہیں ہوسکتی؟ سندھ ہائیکورٹ نے کے ایم سی کے ٹھیکوں میں عدم شفافیت کیخلاف درخواست پر ایک ہفتے میں کے ایم سی کو جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس سندھ…

لاہور میں ایل پی جی 300روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگی

اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی فی کلو قیمت 251 روپے 30 پیسے مقرر کی گئی ہے ایل پی جی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کر دیا گیا، اوگرا اپنی ہی مقرر کردہ قیمتوں پر عمل درآمد کرانے میں مسلسل ناکام ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں ایل پی جی 280…

26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں مزید 2 درخواستیں دائر

26 ویں آئینی ترمیم کو غیر آئینی قرار دیا جائے، درخواست میں استدعا سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی جس میں وفاق اور صوبوں کو فریق بنایا گیا ہے۔ سابق سپریم کورٹ صدر عابد زبیری سمیت چھ وکلاء نے درخواست…

سکیورٹی روٹ توڑنے کی کوشش، ایمان مزاری اور ان کے شوہر گرفتار

پولیس نے وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایمان مزاری اور ان کے شوہر کے خلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج ہے، ان کے خلاف مقدمہ کارسرکار میں مداخلت اوردیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ…

پی ٹی آئی کارکنان دھکے کھا رہے ہیں، لیڈر کمرے سے نہیں نکلتے، فواد چودھری

بشری بی بی اور علیمہ خان سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ خود سیاست میں آئیں، سینئر سیاستدان سینئر سیاستدان فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنان دھکے کھا رہے ہیں اور کوئی لیڈر کمرے سے نہیں نکلتا۔ انسداد دہشتگری عدالت لاہور میں اعظم…

5 سال سے زیادہ عرصے سے لاپتا افراد کے خاندانوں کو حکومت معاوضہ دے گی، پشاور ہائیکورٹ

13 لاپتا افراد سے متعلق کیس میں عدالت نے وفاقی و صوبائی حکومتوں سے رپورٹ طلب کرلی پشاور، ہائی کورٹ نے لاپتا افراد سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ 5 سال سے زیادہ عرصے سے لاپتا افراد کے خاندانوں کو حکومت معاوضہ دے گی۔…