براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
پشاور فیکٹری میں آتشزدگی، وزیراعلیٰ علی امین کا واقعے کی انکوائری کا حکم
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے پشاور کے حیات آباد انڈسٹریل اسٹیٹ میں فیکٹری میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔
وزیراعلیٰ کی جانب سے چیف سیکرٹری کو خط لکھا گیا ہےجس میں آتشزدگی کے واقعے پر تشویش کا اظہار کیا…
پنجاب کے 150 بنیادی مراکز صحت اور رورل ہیلتھ سینٹر آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے 150 بنیادی مراکز صحت اور رورل ہیلتھ سینٹر آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں کچھ روز پہلے فیصلہ کیا گیا۔
ذرائع نے بتایاکہ آؤٹ سورس کیے جانے والے…
جیل میں دیئےگئےکھانے سے عمران خان کو الٹیاں ہوئیں، علیمہ خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نےکہا ہےکہ 3 اکتوبر سے بانی پی ٹی آئی کے سیل کی بجلی کاٹی گئی، انہیں دیے جانے والے کھانے سے الٹیاں ہوئی ہیں۔
انہوں نے اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عمران خان سے مل کے صبر آگیا…
مڈل ٹیمپل میں بطور بینچر شمولیت کی تقریب، قاضی فائز اہلخانہ کے ساتھ لندن پہنچ گئے
سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ اہلخانہ کے ساتھ لندن پہنچ گئے۔
سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی لندن میں ایک ہفتہ قیام کریں گے اور وہ مڈل ٹیمپل میں بطور بینچر شمولیت کی تقریب میں شریک ہوں گے۔
مڈل ٹیمپل بینچر کا اعزاز عدلیہ میں اعلیٰ…
27 ویں آئینی ترمیم میں فوجی عدالتوں کے حوالے سےکوئی بات نہیں ہوگی: بیرسٹر عقیل
وزارت قانون کے مشیر بیرسٹر عقیل نے کہا ہےکہ 27 ویں آئینی ترمیم میں فوجی عدالتوں کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوگی۔
ترمیم لانے کی وجہ بتاتے ہوئے بیرسٹر عقیل نےکہا کہ ایم کیو ایم نے 26 ویں آئینی ترمیم پر ووٹ دینے کے بدلے میں اگلی ترمیم میں…
اسپیکر قومی اسمبلی نے جوڈیشل کمیشن کیلئے حکومت اور اپوزیشن سے نام طلب کرلیے
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لیے حکومت اور اپوزیشن سے نام طلب کرلیے۔
ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے حکومت اور اپوزیشن سے دو، دو ارکان کے نام طلب کیےگئے ہیں۔
خیال رہے کہ سینیٹ اور قومی اسمبلی…
اسلم گھمن کو پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس سے نکال دیا گیا،پہلے شوکاز کا جواب دو
پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے رکن قومی اسمبلی اسلم گھمن کو نکال دیا گیا۔
اپوزیشن لیڈر عمرایوب کی زیرصدارت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق ایم این اے اسلم گھمن کو پارلیمانی پارٹی کے…
26 ویں آئینی ترمیم میں کوئی خرابی نظر نہیں آرہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم میں کوئی خرابی نظر نہیں آرہی۔
کراچی میں ایک تقریب سےگفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ 26ویں آئینی ترمیم میں کوئی خرابی نظر نہیں آرہی، اگر کوئی ہے تو بتائیں۔…
آج نوازشریف کی حکومت ہے اس لیے معیشت ترقی کررہی ہے، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ آج نواز شریف کی حکومت ہے اس لیے معیشت ترقی کر رہی ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نے حافظ آباد میں کسان کارڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسانوں کی زندگی میں بہتری لانے کے لیے دن رات کوششیں…
عمران خان نے سلمان اکرم اور فیصل چوہدری کے درمیان صلح کرا دی، فواد کیلئے سخت پیغام
انی پی ٹی آئی عمران خان نے جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی بیرسٹر سلمان اکرم راجہ اور اپنے لیگل ایڈوائزر ایڈووکیٹ فیصل چوہدری کے درمیان صلح کرا دی۔
ذرائع کے مطابق فیصل چوہدری کو دوبارہ بانی پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے، بانی پی…