براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

حالیہ عدلیہ بحران کے تناظر میں سپریم کورٹ بار الیکشن کے نتائج اہم

پروفیشنل گروپ کے حامد خان، اشتیاق چوہدری جیسے بعض ارکان کا پی ٹی آئی سے بھی تعلق ہے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا سالانہ الیکشن ہے اور اس کا نتیجہ حالیہ عدلیہ کے بحران پر بھی اثر انداز ہوگا جہاں 26 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے انتظامیہ نے…

نیب ترامیم، جواب داخل نہ ہوا تو حکومت کا حق دفاع ختم، ہائیکورٹ

وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے موقف اپنایا کہ ان ترامیم کے تحت صرف بانی تحریک انصاف کا ریمانڈ لیا گیا، لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے صدارتی آرڈیننس کے تحت نیب ترامیم کے خلاف متفرق درخواست پر وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن و دیگر…

27ویں ترمیم کا شوشہ 26 سے توجہ ہٹانے کیلیے چھوڑا، حافظ نعیم

نواز شریف اور ان کی بیٹی مودی سے ملاقات کیلیے بے تاب ہیں امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے 27 ویں ترمیم کا شوشہ 26 ویں سے توجہ ہٹانے کے لیے چھوڑا گیا ہے۔ حافظ نعیم الرحمن نے منصورہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ…

پہلے دن سے عدلیہ کی آزادی کی حمایت کرتے ہیں، نعیم حیدر

ہم پہلے دن سے اپنا موقف رکھتے ہیں کہ کسی غلط کام کو ووٹ نہیں کریں گے رہنما تحریک انصاف نعیم حیدرپنجوتا نے کہا کہ ہم پہلے دن سے عدلیہ کی آزادی کی حمایت کرتے ہیں رہنما مسلم لیگ (ن) رانا احسان افضل کا کہنا ہے کہ ترامیم کرنا پارلیمنٹ کا…

انصاف کے دہرے معیار سے امن قائم نہیں ہو سکتا، ایاز صادق

دنیا کے مختلف حصوں سے کثیر تعداد میں شرکت عالمی امن و انصاف کے فروغ کیلئے ہماری کوششوں کا ثبوت ہے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے امن کے قیام اور انصاف کی فراہمی کے لیے منتخب نمائندوں کے کردار کو نہایت اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انصاف…

بجلی صارفین سال میں ایک بار بلوں پر قسط کرا سکیں گے

مقرر تاریخ تک بل جمع نہ کرانے پر 14 فیصد سرچارج عائد ہو گا حکومت نے بجلی بلوں کی ادائیگی کے طریقہ کار میں تبدیلی پر عملدرآمد شروع کر دیا، نئے طریقہ کے تحت صارفین اب سال میں ایک ہی بار بلوں پر قسط کرا سکیں گے۔ نیپرا نے مئی 2024 کو…

فیڈرل بی ایریا میں ٹرک کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق، مظاہرین نے ٹرک کو آگ لگا دی

تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا فیڈرل بی ایریا واٹر پمپ سے عائشہ منزل جاتے ہوئے تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں ایک نوجوان…

فیصل آباد میں عیسائی لڑکی ڈاکٹر ذاکر نائیک سے کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوگئی

لڑکی کا نام ثمرین ہے جس نے بھرے مجمع میں بخوشی اسلام قبول کیا پنجاب کے علاقے فیصل آباد میں عیسائی لڑکی ذاکر نائیک سے کلمہ پڑھ کر مشرف بااسلام ہوگئی۔ معروف مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک ان دنوں فیصل آباد میں ہے جہاں عوامی لیکچر کے دوران ایک…

اسموگ تدارک مہم، لاہور میں بغیر ترپال ٹریکٹر ٹرالی اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کا داخلہ بند

رواں ماہ کے دوران دھواں چھوڑنے والی 780 گاڑیاں شہر کے مختلف تھانوں میں بند کرائی گئیں، سی ٹی او لاہور اسموگ تدارک مہم کے حوالے سے لاہور میں بغیر ترپال اور بغیر دیگر حفاظتی اقدامات کے ٹریکٹر ٹرالیوں اور دیگر دھوان چھوڑنے والی گاڑیوں کا…

عمران خان کے ساتھ جیل میں رویہ ٹھیک نہ کیا تو حکومت ردعمل کیلیے تیار رہے، وزیراعلیٰ گنڈا پور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ایک بار پھر حکومت کو وارننگ، پورا پاکستان بند کرنے کی دھمکی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ایک بار پھر حکومت کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ جیل میں رویہ ٹھیک نہیں کیا گیا تو پھر…