براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

مؤخر ادائیگیوں پر تیل کی سہولت، سعودی وفد دسمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گا

1.2 ارب ڈالر تیل کی سہولت پر تفصیلات طے کرنے سعودی وفد دسمبر میں پاکستان آئے گا۔ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو تیل کی مؤخر ادائیگیوں کے حوالے سے تصدیق کے بعد اب سعود ی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد دسمبر میں پاکستان آنے کی توقع ہے۔…

کسٹمز میں کی جانے والی بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ 10 روز بعد ہی واپس

فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) کی جانب سے کسٹمز میں کی گئی بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ 10 روز بعد ہی واپس ہوگیا۔ ایف بی آر نے وزیر اعظم کے ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت کسٹمز میں کی جانے والی تبدیلیوں کا فیصلہ 10 روز بعد ہی واپس لے لیا۔…

پاکستانی خاتون ڈاکٹر کو مالدیپ میں ملازمت کا جھانسہ دیکر 1900ڈالر ہتھیانے کا انکشاف

ایف آئی اے نے مالدیپ میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر بدر منیر اعوان اور پاکستان میں مقیم اسکے بھائی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا پاکستانی خاتون ڈاکٹر کو مالدیپ میں ملازمت و ورک ویزا دلانے کا جھانسہ دیکر رقم ہتھیانے کے اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف…

سکھر سے کراچی جانے والی ٹرین کو حادثہ، آمدورفت معطل

ریلوے کے ٹیکنیکل عملے نے حادثے کے بعد مرمتی کام شروع کر دیا ہے کوٹری جنکشن پر سکھر سے کراچی جانے والی مسافر ٹرین کی تین بوگیاں پٹری سے اتر گئی جس کے سبب ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی۔ سکھر ایکسپریس کراچی جا رہی تھی کہ کوٹری جنکشن پر…

مانسہرہ میں کوسٹر کو حادثہ، 4افراد جاں بحق

ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے پیش آیا مانسہرہ کے علاقے حتی میرا کے قریب کوسٹر کو حادثے کے نتیجے میں حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ موٹروے پولیس کے مطابق کوسٹر گلگت سے راولپنڈی کی جانب جا…

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن انتخابات کے لیے پولنگ جاری

سپریم کورٹ بار انتخابات کے لیے عاصمہ جہانگیر اور حامد خان کے گروپ میں مقابلہ ہے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہوگئی جس میں 4ہزار 21 وکلاء نئے صدر، سیکریٹری اور دیگر عہدے دوران کا انتخاب کریں گے۔ سپریم کورٹ بار…

190 ملین پائونڈ ریفرنس، بریت کی درخواستوں پر آج سماعت

عمران نے بہنوں علیمہ خان، عظمہ خان، نورین خان اور بھانجے قاسم خان سے ملاقات کی تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بریت کی درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج سماعت کیلیے مقرر کردی گئیں۔…

27 ویں ترمیم فوجی عدالتیں لانے کیلیے کی جا رہی ہے، حامد خان

یہ 26 ویں ترمیم نہیں بلکہ جمہوری دور کا پی سی او ہے دھاندلی کے الزامات غلط نہیں اور جوڈیشل کمیشن کے سامنے یہ الزامات ثابت نہیں کرسکے، حامد خان۔ فوٹو: فائل لاہور: پروفیشنل گروپ کے سربراہ حامد خان نے کہا ہے کہ 27 ویں ترمیم فوجی عدالتیں…

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ، ولی عہد سے ملاقات ہوگی

وزیراعظم دورہ سعودی عرب کے بعد جمعرات 31 اکتوبر کو قطر جائیں گے وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے، وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی۔ وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب…

نواز شریف علاج کے لیے لندن سے امریکا چلے گئے

نواز شریف امریکا میں ایک ہفتہ گزار کر واپس لندن پہنچیں گے سابق وزیر اعظم نواز شریف علاج کیلیے لندن سے امریکا چلے گئے، ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان اور حسن نواز بھی ان کے ساتھ ہیں۔ قائد ن لیگ امریکا میں 4 روز قیام کریں گے، امریکا روانگی کے…