براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

پشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے بشریٰ بی بی کےخلاف…

پنجگور،ڈیم کی دیکھ بھال پر مامور افراد پر فائرنگ، 5 جاں بحق

پنجگور کے علاقے پروم میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ صوبائی حکومت کے ترجمان شاہد رند نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پنجگورکے علاقے پروم میں ڈیم کی دیکھ بھال پرمامور مقامی افراد پر فائرنگ کی گئی۔ ترجمان صوبائی حکومت کے مطابق…

سندھ پولیس نے 800 سے زائد شہریوں کو ڈاکوؤں سے اغوا ہونے سے بچالیا

سندھ پولیس نے 800 سے زائد شہریوں کو کچے کے ڈاکوؤں سے اغوا ہونے سے بچالیا۔ گفتگو کرتے ہوئے آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے انکشاف کیا کہ رواں سال کے دوران سندھ پولیس نے حساس اداروں کی مدد سے ملک بھر کے 802 شہریوں کو کچے کے ڈاکوؤں کے…

راولپنڈی میں آوارہ کتے کے کاٹنے سے 6 بچے زخمی

راولپنڈی کے تھانہ امرال کی حدود میں آوارہ کتے کے کاٹنے سے 6 بچے زخمی ہوگئے۔ راولپنڈی کے علاقے رحیم ٹاؤن میں بچے گلی میں کھیل رہے تھے کہ کتے نے اچانک حملہ کرکے زخمی کردیا، بچوں کی عمریں 3 سے 13 سال کے درمیان ہیں جنہیں علاج کیلئے ڈی ایچ…

دنیا کے آلودہ شہروں میں لاہور سرفہرست، ملتان کا دوسرا اور اسلام آباد کا تیسرا نمبر

فضائی معیار خراب ہونے کی وجہ سے لاہور آج بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا۔ لاہور کی فضا مضر صحت ہونے کے سبب اسموگ کے تدارک کے لیے ٹریفک پولیس کی جانب سے آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے نتیجے میں حفاظتی…

اراکین کانگریس کا بانی پی ٹی آئی سے متعلق خط امریکی صدر کو موصول

بانی پی ٹی آئی سے متعلق اراکین کانگریس کا خط امریکی صدرجو بائیڈن کو موصول ہوگیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ صدر کو اراکین کا خط موصول ہوگیا ہے، ہم ممبران کو مناسب وقت پر اس کا جواب دیں گے۔…

سندھ کے 26 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کی مانیٹرنگ کیلئے کنٹرول رومز قائم

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 14 نومبر کو سندھ کے 26 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کی براہ راست مانیٹرنگ کیلئے صوبائی، ڈویژنل اور ضلعی سطح پر کنٹرول رومز قائم کر دیے۔ ترجمان الیکشن کمیشن سندھ کے مطابق تمام کنٹرول رومز انتخابی عمل سے 24…

توانائی کے شعبے کے گردشی قرضے میں اضافہ، حجم 2 ہزار 393 ارب تک جا پہنچا

قومی اسمبلی کو تحریری طور پر بتایا گیا ہے کہ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے میں 83 ارب کا اضافہ ہو گیا ہے اور گردشی قرضے کا حجم 2 ہزار 393ارب تک جا پہنچا ہے۔ تحریری جوابات میں صارفین سے ایک سال میں کیپیسٹی پیمنٹس کی مد میں 9 کھرب 79 ارب 29…

وفاقی وزیراطلاعات نے 27 ویں آئینی ترمیم کے امکان کو مسترد کردیا

وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے 27 ویں آئینی ترمیم کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت 27 ویں آئینی ترمیم پر غور نہیں کر رہی۔ انہوں نے کہا کہ قیاس آرائیوں سے پرہیز کیا جائے، میں نہیں سمجھتا کہ آئینی بینچ میں جانے سے کوئی…

ٹیکسپو نمائش پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات کیلیے 1.875ملین ڈالر کے آرڈر کے ساتھ اختتام پذیر

ٹڈاپ کے زیر اہتمام 3 روزہ ایونٹ نے مقامی اور بین الاقوامی مندوبین کو اپنی طرف متوجہ کیا ایکسپو سینٹر میں 5 ویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر نمائش (TEXPO) پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات کے لیے 1.875 ملین ڈالر کے آرڈرز کے ساتھ اختتام پذیر…