براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
عمران خان سے جیل سہولیات واپس لینے پر وزارت داخلہ پنجاب اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس
پی ٹی آئی کی جانب سے ایڈووکیٹ شعیب شاہین نے سہولیات بحالی کے لیے درخواست دائر کی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان سے جیل سہولیات واپس لینے کے خلاف دائر درخواست پر سیکریٹری داخلہ، سیکریٹری قانون، ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب اور…
عمران خان کی 3 مقدمات میں ضمانت کی درخواست،پراسیکیوٹروپولیس ریکارڈ سمیت طلب
عدالت نے کیس کی سماعت 4 نومبر تک ملتوی کردی
اسلام آباد کی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی 3 مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر پراسیکیوٹر اور پولیس کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔
اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں…
اورکزئی میں پولیو ٹیم پر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید، دوسرا زخمی
خیبر پختونخوا کے ضلع اورکزئی میں مسلح افراد نے پولیو ٹیم پر فائرنگ کردی۔
پولیس کے مطابق اپراورکزئی کے علاقے ڈبوری بادان کلے میں پولیو ٹیم اپنے فرائض انجام دے رہی تھی کہ مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور…
سکیورٹی روٹ توڑنے کا کیس: ایمان مزاری اور ان کے شوہر کا 3 روزہ جسمانی منظور
انسداد دہشتگردی عدالت نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے ایمان مزاری اور شوہر ہادی علی کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم کے روٹ کے دوران کار…
شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ امتحان دوبارہ لینے کا حکم
پی ایم ڈی سی رپورٹ کے مطابق ایم ڈی کیٹ پیپر میں سوالات آؤٹ آف سلیبس تھے
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے خلاف درخواست منظور کرتے ہوئے شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کو ایک ماہ میں دوبارہ امتحان لینے کا حکم دے دیا۔…
سینیٹ اجلاس میں ایمل ولی کی پی ٹی آئی پر شدید تنقید، ارکان کا احتجاج
پی ٹی آئی کے کی بورڈ واریئرز میرے باپ دادا کو گالی دیتے ہیں،پی ٹی آئی بی آر ٹی منصوبے کے 32 ارب کھا گئی،ایمل ولی خان
عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما و سینیٹر ایمل ولی خان نے ایوان میں پی ٹی آئی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جس پر پی ٹی…
روس اور پاکستان کے درمیان تعاون کی وسیع استعداد موجود ہے، وزیرِاعظم
وزیرِاعظم سے روسی فیڈریشن کونسل کی اسپیکر ویلنٹنینا میتویآنکو کی اسلام آباد میں ملاقات
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ روسی اعلی قیادت کی جانب سے حالیہ دوروں کی بدولت پاکستان اور روس کے مابین تعلقات میں مزید مضبوطی اور استحکام…
خیبر پختونخوا میں فائرنگ کے 2واقعات، 2پولیس اہلکار جاں بحق
فائرنگ سے خفیہ ایجنسی کی اسپیشل برانچ کا اہلکار اور پولیو ورکرز کی حفاظت پر مامور اہلکار جاں بحق ہوا
خیبر پختونخوا میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق سرائے نورنگ کے علاقے…
پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق نجکاری کمیشن کا اجلاس آج طلب
اجلاس میں پی آئی اے کی نیلامی کی تاریخ میں توسیع پرغورکیا جائیگا، ذرائع
پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن ( پی آئی اے) کی نجکاری کے حوالے سے نجکاری کمیشن کا اجلاس آج ہوگا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بولی 31…
پولیس نے ایمان مزاری کو عدالت میں پیش کردیا، جسمانی ریمانڈ کی استدعا
کار سرکار میں مداخلت کے الزام میں گرفتار ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پیش کردیا۔
انسداد دِہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی۔ پولیس کی جانب سے…