براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
شمالی وزیرستان میں پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 4 اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید
شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں 4 سکیورٹی اہلکار وں سمیت 6 افراد شہید ہو گئے۔
پولیس کے مطابق میرعلی کے علاقے عیدک میں پولیس پوسٹ پر ہونے والے خودکش حملے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔
پولیس حکام کا…
وزیراعظم کی چیف جسٹس کا عہدہ سنبھالنے پرجسٹس یحییٰ آفریدی کو مبارکباد
وزیراعظم شہباز شریف نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔
اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھانے پر جسٹس یحییٰ آفریدی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، جسٹس یحییٰ آفریدی کا تجربہ، علم…
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا آئندہ ہفتے دورہ سعودی عرب کا امکان
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا آئندہ ہفتے دورہ سعودی عرب کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا سموعہ سے واپسی پر 28 اکتوبر کو سعودی عرب کے دورے کا امکان ہے جس کے لئے شیڈیولنگ جاری ہے۔
دفتر خارجہ کے ذرائع کا کہنا…
اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر عائد پابندی ختم
اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر عائد پابندی ختم کردی گئی۔
جیل ذرائع کے مطابق عام قیدیوں سمیت تمام قیدیوں کی ملاقاتیں اب معمول کے مطابق ہوں گی، اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی 25 اکتوبر تک لگائی گئی تھی، رواں ماہ 4 اکتوبر کو…
پریکٹس اینڈ پروسیجرکمیٹی کی ازسرنوتشکیل، جسٹس منیب، جسٹس منصوردوبارہ شامل
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 3رکنی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی ازسرنو تشکیل کردی۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا حلف اٹھانے کے بعد پہلا بڑا اقدام، چیف جسٹس نے 3رکنی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل کردی۔
…
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 28 اکتوبر کو فل کورٹ اجلاس بلا لیا
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 28 اکتوبر کو ججز کا فل کورٹ اجلاس بلا لیا۔
نومنتخب چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس یحییٰ آفریدی سے عہدے کا حلف لیا۔
تقریب میں وزیراعظم…
26ویں آئینی ترمیم نے چور دروازے سے اقتدار میں آنے کا راستہ بند کردیا: رانا ثناءاللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم نے چور دروازے سے اقتدار میں آنے کا راستہ بند کردیا۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیگی رہنما رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) نے ملک کی معیشت و…
26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر
26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر کردی گئی۔
سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف نئی درخواست ایڈووکیٹ میاں آصف کی جانب سے 184(3) کے تحت دائر کی گئی ہے جس میں وفاقی حکومت ،وزارت قانون اور اٹارنی جنرل…
پاکستان کی اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کی مذمت
اسلام آباد : پاکستان نے اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا اسرائیل نے ایران کی خود مختاری اور علاقائی سلامتی کی خلاف ورزی کی۔
تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ پاکستان اسلامی…
‘اگر وزیر خزانہ قرض اتارنے کے لیے نیا قرض لیتا ہے تو یہ دیوالیہ ہونے کی دلیل ہے’
اسلام آباد : ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی کا کہنا ہے کہ اگر وزیر خزانہ قرض اتارنے کے لیے نیا قرض لیتا ہے تو یہ دیوالیہ ہونے کی دلیل ہے۔
تفصیلات کے مطابق ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف…