براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
نوازشریف ایک روز دبئی میں قیام کے بعد آج لندن روانہ ہوں گے
صدر مسلم لیگ ن نواز شریف ایک روز دبئی میں قیام کے بعد آج لندن روانہ ہوں گے۔
سابق وزیراعظم نوازشریف کا طیارہ برطانوی وقت کے مطابق شام 5 بجے ہیتھرو ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گا، مسلم لیگ ن برطانیہ کے عہدیدار اپنے قائد کا والہانہ استقبال کریں…
پاکستان سے غزہ و لبنان کیلئے 13 ویں امدادی کھیپ روانہ
پاکستان سے غزہ و لبنان کیلئے 13 ویں امدادی کھیپ روانہ کردی گئی۔
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ترجمان کے مطابق غزہ و لبنان کیلئے 13 ویں امدادی کھیپ حوالے سے ہونے والی تقریب میں فلسطینی سفیر، بیرسٹر عقیل ملک، این ڈی ایم…
ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونل تعینات کرنے کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر
ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹریبونل تعینات کرنے والے آرڈیننس کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ 28 اکتوبر کو سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر سماعت کریں گے، درخواست میں الیکشن کمیشن اور…
26 ویں آئینی ترمیم کا سب سے زیادہ فائدہ عوام کو ہو گا: آغا سراج درانی
سابق سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کا سب سے زیادہ فائدہ عوام کو ہو گا۔
کراچی میں احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم پر قوم کو مبارک باد دیتا…
ہمارے کارکنان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہوگی : بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ حکومت انتہائی اوچھے ہتھکنڈوں پراُتر آئی ہے، ہمارے کارکنان کو بخیر و عافیت ہمارے حوالے کیا جائے، کارکنان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہوگی۔
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر…
نائیک سیف علی جنجوعہ شہید نشان حیدر کی آج 76 ویں برسی، سروس چیفس کا خراج عقیدت
نائیک سیف علی جنجوعہ شہید نشان حیدر کی 76 ویں برسی پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور افواج پاکستان کا خراج عقیدت پیش کیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نائیک سیف علی جنجوعہ شہید نے 1948ء میں…
موسمیاتی تبدیلیاں: پاکستان میں گلیشئیرز کی بڑی تعداد تباہی سے دو چار
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہونے والے ممالک میں پانچویں نمبر پر ہے اور انہی موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب پاکستان میں گلیشئیرز کی بڑی تعداد تباہی سے دو چار ہے۔
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے ہزاروں گلیشئیرز…
اسلام آباد ہائی کورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا۔
آئندہ ہفتے اسلام آباد ہائی کورٹ کے تمام ججز کیسز کی سماعت کے لیے دستیاب ہوں گے، چھٹی پر گئے جسٹس بابر ستار بھی 30 اکتوبر سے دستیاب ہوں گے، آئندہ ہفتے 8 سنگل اور…
توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی پھر مؤخر
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر ہو گئی۔
سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کی رخصت کے باعث بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو…
جسٹس یحییٰ آفریدی نے 30 ویں چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا
جسٹس یحییٰ آفریدی نے 30 چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس یحییٰ آفریدی سے چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں وزیراعظم شہباز شریف اورسروسزچیفس اور ارکان پارلیمنٹ بھی حلف برداری…