براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
سانحہ کارساز حادثہ کیس میں بڑی پیش رفت، متاثرہ خاندان نے نتاشا کو معاف کردیا
سانحہ کارساز حادثہ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ متاثرین کے اہلخانہ نے عدالت میں حلف نامہ جمع کرا دیاجس میں کہا گیا کہ ہم اللہ کی رضا کے لئے نتاشا کو معاف کرتے ہیں۔
کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ایسٹ میں کارساز حادثہ کیس میں…
پنجاب میں پولیو مہم میں نقل پذ یر آبادی کی جیو ٹیگنگ کا فیصلہ
پنجاب کے مختلف اضلاع میں انسداد پولیو مہم 28 اکتوبر سے شروع ہوگی۔
پنجاب حکومت کی جانب سے پولیو مہم میں نقل پذ یرآبادی کی جیو ٹیگنگ کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ صوبے کے داخلی راستوں اور ٹرانزٹ پوائنٹس پر بچوں کو ویکسین پلانے کیلئے خصوصی ٹیمیں…
بھاٹی گیٹ پولیس کا موٹر سائیکل چوری کرنے والے بچوں کے ساتھ احسن اقدام
بھاٹی گیٹ پولیس کا موٹر سائیکل چوری کرنے والے بچوں کیساتھ احسن اقدام ،چوری پر سزا دینے کی بجائے بچوں کو اچھی کفالت کیلئے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے سپرد کر دیا۔
پولیس کے مطابق کم عمر لاوارث بچوں نے ملکر بھاٹی گیٹ سمیت اندرون سٹی کے ایریا سے…
ٹرک کی چھت پر سویا ہوا شخص سڑک پر گر کر جاں بحق
اوباڑو بائے پاس پر ٹرک کی چھت پر سویا ہوا شخص سڑک پر گر کر جاں بحق ہوگیا۔
ڈرائیور نے بتایا کہ اوباڑو گاڑی کا ہیلپر اختر ٹرک کی چھت پر سو رہا تھا کہ اچانک سے سڑک پر گر انتقال کر گیا۔
ٹرک سے گرنے والے شخص…
آئینی ترمیم سے چیف جسٹس کی تقرری کے طریقہ پر عدالتی محاذ میں نیا فساد پیدا ہوگیا، لیاقت بلوچ
نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم میں چیف جسٹس کی تقرری کے طریقہ کار نے عدالتی محاذ میں نیا فساد پیدا کردیا ہے، سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ کا خط ججوں کی تقسیم کی نئی لہر پیدا کرے گا۔
اپنے ایک بیان میں لیاقت…
حکومت کا سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں ترمیم لانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں ترمیم لانے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں ترمیم نجی قانون سازی کے ذریعے لائی جائے گی، 26 ویں آئینی ترمیم سے مطابقت کے لیے ترمیم لائی جارہی…
غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار
فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی ( ایف آئی اے) اسٹیٹ بینک سرکل نے کراچی میں غیرقانوی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم کو کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ ایس سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم کی شناخت زاجد حسین کے…
سندھ میں روزانہ کی بنیاد پر ڈینگی، ملیریا اور چکن گونیا کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کا انکشاف
سندھ میں روزانہ کی بنیاد پر ڈینگی، ملیریا اور چکن گونیا کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔
اس حوالے سے محکمہ صحت سندھ کے اعداد و شمار جاری کردیے، جس کے مطابق کراچی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 18 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ…
اسلام آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سب انسپکٹر جاں بحق
وفاقی دارالحکومت کے تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سب انسپکٹر حیدر شاہ شہید ہوگئے۔
پولیس ترجمان کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وفاقی پولیس کے سب انسپکٹر حیدر شاہ جاں بحق ہوئے جبکہ واقعہ سب انسپکٹر کے گھر…
پاک-روس دہشت گردی کے خلاف مشترکہ مشق دروزبہ 6 اختتام پذیر
پاکستان اور روس کی افواج کے درمیان دہشت گردی کے خلاف مشترکہ مشق دروزبہ-VII کی اختتامی تقریب نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں منعقد ہوئی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دو ہفتے طویل مشق 13 اکتوبر کو شروع ہوئی…