براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
سندھ حکومت تمام قسم کے معذور افراد کیلیے شہر بسانے پر کام کررہی ہے، وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ڈاؤن سینڈروم بیماری نہیں بلکہ جینیاتی حالت ہے، اس حوالے غلط فہمیاں دور کرنے اور باصلاحیت افراد کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ ٹیپو سلطان روڈ پر آڈیٹوریم میں کراچی ڈاؤن…
لاہور میں اسموگ کے خاتمے کیلئے 8 سے 10 سال درکار ہوں گے، سینئر صوبائی وزیر
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے لاہور میں آلودگی کے وجوہات سے آگاہ کرتے ہوئے شہریوں کو اسموگ کے لیے خلاف اقدامات کرنے پر زور دیا اور کہا کہ شہر سے اسموگ کے خاتمے کے لیے اہم اقدامات کے باوجود 8 سے 10 سال درکار ہوں گے۔
پنجاب کی…
جسٹس یحییٰ آفریدی آج چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
اسلام آباد: جسٹس یحییٰ آفریدی آج چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
صدر مملکت آصف زرداری ایوان صدر میں ا ن سے حلف لیں گے۔
26 ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس کیلئے نامزد…
قبائل کے درمیان جھگڑا، پشاور پارا چنار مرکزی شاہراہ بند ہونے سے لاکھوں شہری محصور
خیبرپختونخوا کے ضلع پارا چنار میں قبائل کے درمیان جھگڑے نے 5 لاکھ کی آبادی کو محصور کرکے رکھ دیا۔
پارا چنار مرکزی شاہراہ کو سکیورٹی خدشات کے باعث مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے اور مرکزی شاہراہ مسلسل 15ویں روز بند ہے۔
شاہراہ کی بندش سے…
حافظ آباد: پولیس اور انتظامیہ کی کارروائی، پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پر تالہ لگادیا
حافظ آباد: دربار روڈ پر پی ٹی آئی کے ضلعی سیکرٹریٹ پر پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کارروائی کی گئی۔
پولیس کے مطابق کارروائی میں ضلعی سیکرٹریٹ کو واگزار کروا کر پولیس نے گیٹ پر تالہ لگادیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اس جگہ پر پی ٹی…
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے کان میں انفیکشن ہوگیا
پشاور: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے کان میں انفیکشن ہوگیا۔
بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئی نے ان کے کان میں انفیکشن کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آج بشریٰ بی بی کے مزید ٹیسٹ ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ رہائی کے…
رول آف لاء انڈیکس، پاکستان دنیا میں 142 میں سے 129 ویں نمبر پر
اسلام آباد: ورلڈ جسٹس پروجیکٹ کا 2024کیلئے قانون کی حکمرانی کا انڈیکس ظاہر کرتا ہے کہ 2023ء کے مقابلے میں پاکستان میں قدرے بہتری آئی ہے لیکن دیوانی اور فوجداری انصاف، بنیادی حقوق، حکومت، کرپشن، ریگولیٹری نفاذ اور نظم و ضبط اور سکیورٹی کے…
بانی پی ٹی آئی کا معاملہ کسی ڈیل یا ڈھیل کی طرف جاتا نظر نہیں آتا: گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا معاملہ کسی ڈیل یا ڈھیل کی طرف جاتا نظرنہیں آتا۔
لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کو سوچنا چاہیے کہ پاکستان پہلے ہے یا…
نئی حکومت آنے کے بعد پاکستان اور چین کے باہمی روابط میں اضافہ ہوا: چینی سفیر
پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے کہا ہے کہ نئی حکومت آنے کے بعد پاکستان اور چین کے باہمی روابط میں اضافہ ہوا ہے، چار ماہ کے اندر پاک چین قیادت کی دوبارہ ملاقات دو طرفہ قریبی تعلق کا مظہر ہے۔
جیانگ ژی ڈونگ نے کہا کہ چینی…
بنوں: دوران گشت پولیس موبائل پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں دو حملہ آور ہلاک
بنوں میں دوران گشت پولیس موبائل پر نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کردی، پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو حملہ آور ہلاک ہوگئے۔
بنوں پولیس کے مطابق تھانہ کینٹ کی موبائل وین پر چند مری کے قریب نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کردی، پولیس کی جوابی…