براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
پارٹی سے نکالنے کی باتوں سے سروکار نہیں، بانی پی ٹی آئی کا لیگل ایڈوائزر ہوں،: فیصل چوہدری
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ میں بانی پی ٹی آئی کا لیگل ایڈوائزر ہوں، مجھے پارٹی سے نکالنے کی باتوں سے کوئی سروکار نہیں ہے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے بانی پی ٹی…
عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو رہا کر دیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہنوں عظمیٰ خان اور علیمہ خان کو جہلم کی جیل سے رہا کر دیا گیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی تھانہ کوہسار میں درج مقدمے میں ضمانت منظور کی تھی۔…
لکی مروت میں خوارج کا مسجد پر حملہ، پاک فوج کا کیڈٹ دہشتگردوں سے مقابلے میں شہید
لکی مروت میں خوارج کے مسجد پر حملے کے دوران پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کے کیڈٹ عارف اللہ دہشتگردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لکی مروت میں خوارج نے نماز مغرب کے دوران مسجد…
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنا آخری دن سپریم کورٹ میں گزارنے کے بعد گھر روانہ ہوگئے
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنا آخری دن سپریم میں گزارنے کے بعد گھر روانہ ہوگئے۔
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ آج اپنے عہدے سے سبکدوش ہورہے ہیں۔ آج ان کے اعزاز میں الوداری فل کورٹ ریفرنس بھی دیا گیا جس میں نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سمیت…
ثانیہ عاشق پنجاب کابینہ میں شامل، وزیراعلیٰ کی معاون خصوصی مقرر
مسلم لیگ (ن) کی رہنما و رکن پنجاب اسمبلی ثانیہ عاشق کو صوبائی کابینہ میں شامل کرلیا گیا۔
ثانیہ عاشق جبین کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا معاون خصوصی مقرر کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
ثانیہ عاشق وزیراعلیٰ پنجاب کی…
چند رہنماؤں کی پارٹی میں واپسی کیلئے کوششیں، فیصل چوہدری کو عمران خان کے کیسز سے الگ کردیا گیا
پاکستان تحریک انصاف نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری کو لیگل ٹیم سے الگ کردیا۔
ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق فیصل چوہدری کو پی ٹی آئی وکلا کے واٹس ایپ گروپس سے نکال دیا گیا۔
ذرائع نے بتایاکہ فیصل چوہدری اور…
سنگجانی میں قیدیوں کی وینز پر حملے سے کچھ دیرپہلے کی ویڈیو سامنے آگئی
اسلام آباد: سنگجانی میں قیدیوں کی وینز پر حملے سے قبل کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔
ویڈیو میں قیدیوں کی وینز کو قافلے کی صورت میں جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
اسلام آباد میں سنگجانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان کے حملے…
قاضی فائزعیسٰی کے اعزاز میں الوداعی فُل کورٹ ریفرنس، 5 ججز شریک نہ ہوئے
سپریم کورٹ میں سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس قاضی فائزعیسٰی کے اعزاز میں الوداعی فُل کورٹ ریفرنس ہوا۔
فُل کورٹ ریفرنس میں نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سمیت سپریم کورٹ کے 12 موجودہ ججز نے شرکت کی۔ سینیئرترین جج جسٹس منصور علی شاہ سمیت 5 ججز…
قیدیوں کی وین پر حملہ: ترنول کے ایس ایچ او نے اپنے ہاتھ سے وین کے شیشے توڑے، علی امین کا الزام
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے سنگجانی ٹول پلازہ پر پیش آنے والے واقعے کو ڈرامہ قرار دے دیا۔
اپنے بیان میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھاکہ جعلی حکومت اور اسلام آباد پولیس آئے روز جعلی ڈرامے کر رہی ہے، یہ ڈرامے بند کرنے…
اسلام آباد میں قیدیوں کی وینز پرحملہ، 2 مفرور پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت تمام قیدی دوبارہ گرفتار
اسلام آباد میں سنگجانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان کے حملے میں فرار ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے 2 ارکان صوبائی اسمبلی سمیت تمام قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق ڈی چوک احتجاج کے 82 ملزمان…