براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
لاہور: طالبہ سے مبینہ زیادتی کا غیرمصدقہ واقعہ، سوشل میڈیا مہم چلانیوالے 16 افراد گرفتار
لاہور میں نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے غیرمصدقہ واقعے کی تفتیش میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔
ڈی آئی جی عمران کشور کے مطابق پولیس نے سوشل میڈیا پرمہم چلانے والے 16 افراد گرفتار کرلیے ہیں۔
انہوں نے بتایاکہ فیک نیوز پھیلانے والے…
مجھےکورٹ پہنچنا تھا، کوئی طاقت اپنی پروفیشنل ڈیوٹی سے نہیں روک سکتی: ایمان مزاری
سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے کہا کہ مجھےکورٹ پہنچنا تھا اور کوئی طاقت مجھے اپنی پروفیشنل ڈیوٹی سےنہیں روک سکتی۔
نجی ٹی وی سے گفتگو میں ایمان مزاری ایڈووکیٹ کا کہناتھاکہ میں نے کوئی قانون نہیں توڑا اور مجھےسڑک سے…
زرتاج گل کی سنگجانی مقدمے میں ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل کی سنگجانی مقدمے میں ضمانت قبل از گرفتاری میں 19 نومبر تک توسیع کر دی گئی۔
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے مقدمے کی سماعت کی،…
عمران خان سے وکلاء کی ملاقات نہ کرانے پرتوہینِ عدالت کی درخواست نمٹا دی گئی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے عدالتی حکم کے باوجود وکلاء کی ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست نمٹادی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی سے عدالتی حکم کے باوجود وکلاء کی ملاقات پر پابندی پر توہینِ…
ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس پر قائم انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں اہم انکشافات
میرپورخاص: ڈاکٹر شاہ نواز کی جعلی پولیس مقابلے میں ہلاکت کے معاملے پر قائم انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔
جیو نیوز کے مطابق آئی جی سندھ کی انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں انکشافات ہوا کہ ڈاکٹر شاہنواز کو عمرکوٹ…
پنجاب بلدیاتی انتخابات؛ مسلم لیگ ن کا 26اکتوبر کو تنظیمی اجلاس طلب
مسلم لیگ ن پنجاب نے آئندہ بلدیاتی انتخابات کے امیدواروں سے متعلق مشاورت کے لیے تنظیمی اجلاس 26 اکتوبر کو دوپہر ایک بجے طلب کرلیا۔
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کا اجلاس مرکزی سیکریٹریٹ 180ایچ ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہوگا جس میں سیاسی…
سرکاری اراضی پر مسجد تعمیر، پی ٹی آئی رکن اسمبلی کی نااہلی کا دعویٰ مسترد
لاہورہائی کورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے سرکاری اراضی پر مسجد تعمیر کے معاملے پر پی ٹی آئی رکن اسمبلی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کردی۔
الیکشن ٹربیونل کےجج جسٹس سلطان تنویر نے سماعت کی ۔ لاہورہائی کورٹ کے الیکشن ٹریبونل میں این اے ایک سو…
حکومت کی معاونت سے فارما سیکٹرکی برآمد 3 ارب ڈالر ہوسکتی ہے، فارما ایسوسی ایشن
پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئرمین توقیرالحق ںے کہا ہے کہ اگر حکومت معاونت کرے تو فارما سیکٹرکی برآمد 3ارب ڈالرتک لے جانا ممکن ہے۔
نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان…
رہنما بی این پی اخترلانگو اور شفیع محمد کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے مرکزی رہنما اختر حسین لانگو اور شفیع محمد کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
واضح رہے کہ سربراہ سردار اختر مینگل اور دیگر کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کیا گیا، جس کے…
پولیس نے تین ماہ کے بچہ کو بازیاب کرکے ملزمہ کوگرفتار کر لیا
لاہور: شاہدرہ پولیس نےکاروائی کرتے ہوئے اغواء کے مقدمہ میں مطلوب 3ماہ کا بچہ عمار بازیاب کرکےملزمہ کوگرفتار کرلیا۔
ملزمہ نے دم کروانے کے بہانے بچےکی ماں کو ورغلاء کر فیصل آباد سے بچے کواغواء کیا تھا۔
پولیس ذرائع کے مطابق ماں کے ہمراہ…