براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

پاکستان میں افغانستان سے لائے جانیوالے غیر ملکی اسلحے کا استعمال، ثبوت پھر منظرعام پر آگئے

اسلام آباد : پاکستان میں افغانستان سے لائے جانیوالے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظرِ عام پر آگئے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان سے لائے جانیوالے غیرملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرعام پر آئے۔ افواج پاکستان…

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے قانون کی شفافیت کو یقینی بنایا، اٹارنی جنرل

اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور اعوان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے اپنے دور میں قانون کی شفافیت کو یقینی بنایا۔ رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ پر فل کورٹ ریفرنس منعقد ہوا۔ اٹارنی جنرل منصور اعوان نے خطاب…

دنیا یاد رکھے گی قاضی فائز عیسی کا کردار کیا تھا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ دنیا یاد رکھے گی قاضی فائزعیسی کا کردار کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلی بارہواہےعدالت کے…

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی ریٹائرمنٹ پر فل کورٹ ریفرنس : کون کون سے ججز شریک نہیں ہوئے؟

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی ریٹائرمنٹ پر فل کورٹ ریفرنس میں کون کون سے ججز شریک نہیں ہوئے ، ان کے نام سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی ریٹائرمنٹ پر فل کورٹ ریفرنس ہوا، فل…

چیف جسٹس فائز عیسیٰ کے غصے کے وقت صرف اللہ ہی مدد کر سکتا ہے: جسٹس یحییٰ آفریدی

چیف کورٹ کے اگلے چیف جسٹس ٰیحییٰ آفریدی کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائزی عیسیٰ کے غصے کے وقت صرف اللہ ہی آپ کی مدد کر سکتا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے لیے رکھے گئے الوداعی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس یحییٰ آفریدی کا…

کراچی کے بڑے کالجز کا میرٹ 25 برس میں پہلی بار ریکارڈ حد تک گرگیا

کراچی کے بڑے کالجز کا میرٹ 25 برس میں پہلی بار ریکارڈ حد تک گرگیا۔ اس سلسلے میں "ایکسپریس" کو موصولہ تفصیلات کے مطابق محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ نے انٹر سال اول کے داخلوں میں کراچی کے اکیڈمک آئیکن یا بینچ مارک سمجھے جانے والے بڑے اور…

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان  نے کہا ہے کہ جسٹس یحییٰ آفریدی کا  چیف جسٹس بننا ہمارے صوبے خیبر پختونخوا کے لیے فخر کی بات ہے  ۔ ہم اُمید کرتے ہیں نئے چیف جسٹس انصاف کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام…

اشیائے خوردونوش مضرِ صحت پلاسٹک بیگز میں نہ ڈالے جائیں: مریم اورنگزیب

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پلاسٹک موت ہے ، اشیائے خودونوش ہرگز مضرِ صحت پلاسٹک بیگز میں نہ ڈالے جائیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ تحفظ ماحول کے سکواڈز کا پلاسٹک بیگز کی تیاری…

محکمہ تعلیم سندھ کا ایک لاکھ 15 ہزار اساتذہ کو پروموٹ کرنے کا فیصلہ

محکمہ تعلیم سندھ نے ایک لاکھ 15 ہزار اساتذہ کو پروموٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق ٹائم سکیل کے تحت پرائمری ٹیچرز کو 16 اور 17 گریڈ میں ترقی دی جائے گی ، 11 ہزار 581 کو 17 گریڈ میں چیف پرائمری ٹیچرز کیا جائیگا ۔ 28 ہزار 951…

عوام کو زیادہ سے زیارہ ریلیف مہیا کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے: گورنر پنجاب

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ عوام کو زیادہ سے زیارہ ریلیف مہیا کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش…