براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
کراچی: ٹرین کی ٹکر سے شہری جاں بحق
شہر قائد میں ٹرین کی ٹکر سے شہری جاں بحق ہوگیا۔
حادثہ محمود آباد ریلوے پھاٹک کے قریب پیش آیا، اطلاع پر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ…
مجھے علم نہیں بشریٰ بی بی کی رہائی ڈیل ہے یا ڈھیل: خالد مقبول صدیقی
چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان و وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ بشریٰ بی بی کی رہائی پر مجھے نہیں معلوم کہ یہ ڈیل ہے یا ڈھیل ہے۔
چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان و وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…
سپریم کورٹ ججز کو اپنی طاقت کا اندازہ نہیں، ایک ہو جانا چاہئے: اعتزاز احسن
ماہر ائین و قانون اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے ججز کو اپنی طاقت کا اندازہ نہیں ہے، سپریم کورٹ کے ججز کو ایک ہو جانا چاہئے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کو کئی بار کہا گیا…
خیبر پختونخوا اسمبلی نے 27 اکتوبر اتوار کو اجلاس طلب کرنے کی منظوری دیدی
خیبر پختونخوا اسمبلی نے 27 اکتوبر بروز اتوار اجلاس طلب کرنے کی منظوری دیدی۔
صوبائی وزیر قانون نے اسمبلی رولز 1988 کے متعلقہ سیکشن کو معطل کرنے کی تحریک پیش کی۔
ایوان نے متفقہ طور پر تحریک منظور کر کے اتوار کے روز اجلاس منعقد کرنے کی…
دفتر خارجہ کی عراق جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری
دفتر خارجہ نے عراق جانے کا ارادہ رکھنے والے پاکستانی شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی۔
دفتر خارجہ ترجمان نے کہا کہ مزید معلومات اور سہولت کے لیے بغداد میں پاکستانی سفارت خانے سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
بیورو کریٹس کے غیر ملکی تعلیمی دوروں پر پابندی عائد
بیورو کریٹس کے غیر ملکی تعلیمی دوروں پر پابندی عائد کر دی گئی۔
وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری سے اسٹیبشلمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ نیشنل مینجمنٹ کورسز کے تحت فارن سٹڈی ٹور فوری طور پر معطل کیے جائیں۔…
سوشل میڈیا پر جھوٹی معلومات پھیلانے اور عوام کو اکسانے والا ملزم گرفتار
ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل لاہور نے سوشل میڈیا پر جھوٹی معلومات پھیلانے اور عوام کو اکسانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل ملتان نے کارروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر جھوٹی معلومات پھیلانے اور…
بشریٰ بی بی کی رہائی کسی ڈیل کے نتیجے میں نہیں ہوئی: بیرسٹر ڈاکٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی رہائی کسی ڈیل کے نتیجے میں نہیں ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیفنے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی رہائی کسی ڈیل کے نتیجے میں نہیں ہوئی اور…
حکومت عافیہ صدیقی کیس میں وفد امریکا بھیجے گی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو آگاہ کر دیا
ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا ہے کہ حکومت عافیہ صدیقی کی رہائی کیلیے وفد امریکا بھیجے گی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحتیابی اور وطن واپس لانے سے متعلق فوزیہ صدیقی کی درخواست…
بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو بھی ضمانت مل گئی، رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد : انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمی خان کی ضمانتیں منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خانم اورعظمی خان کی…