براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
اصل خوشی اس دن ہوگی جب بانی پی ٹی آئی رہا ہوں گے، بشریٰ بی بی
پشاور : سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے صدر ویمن ونگ پی ٹی آئی کنول شوزب سے ملاقات میں کہا کہ اصل خوشی اس دن ہوگی جب بانی پی ٹی آئی رہا ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے صدرویمن ونگ پی ٹی آئی کنول شوزب کی…
شکارپور: کچے کے علاقے میں آپریشن، 2 مغوی بازیاب
سندھ کے شہر شکارپور میں کچے کے علاقے گڑھی تیغو میں آپریشن کے دوران دو مغوی بازیاب کرالیے گئے۔
پولیس کے مطابق بازیاب دونوں افراد شفیق انجم جٹ اور اظہر اعوان کا تعلق سرگودھا سے ہے، شفیق انجم جٹ کو سستی گاڑی کا جھانسہ دے کر اغوا کیا گیا…
کراچی کے شہری بوند بوند کو ترس گئے، کئی روز سے پانی کی فراہمی بند
کراچی: شہرقائد میں 4 دن سے پانی کی فراہمی شدید متاثر ہے، مختلف علاقوں میں شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے۔
پانی کی عدم فراہمی سے متاثرہ علاقوں میں ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، پی آئی بی کالونی، گارڈن، صدر اور رنچھوڑلائن شامل ہیں، اس…
عراق جانے والے پاکستانیوں کیلیے اہم خبر
ترجمان دفترخارجہ نے عراق جانے کا ارادہ رکھنے والے پاکستانی شہریوں کو احتیاط کا مشورہ دیا ہے۔
ترجمان نے بیان میں کہا ہے کہ خطےکی صورتحال مستحکم ہونے اور ایئرلائن آپریشن معمول پر آنے تک احتیاط کریں جب کہ بغداد میں پاکستانی سفارتخانے سے…
پاکستانی پاسپورٹ کی بےحرمتی کرنیوالے 2 افغان شہری گرفتار
ایبٹ آباد: پاکستانی پاسپورٹ کی بےحرمتی کرنے والے 2 افغان شہریوں کو گرفتار کرلیا گیا، پاسپورٹ پھاڑ کر ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھی۔
پاکستان میں رہنے والے افغان باشندوں نے طوطا چشمی اور احسان فراموشی کی ایک اور مثال قائم کرتے ہوئے…
رہائی کے بعد بشریٰ بی بی کی پشاور میں پارٹی آفیشل سے اہم ملاقاتیں
بشری بی بی وزیراعلیٰ ہاؤس کی انکیسی میں قیام پذیرہیں جبکہ انکیسی میں جانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی وزیراعلی ہاؤس کی انکیسی میں قیام پذیر ہیں جبکہ انکیسی میں بغیر اجازت جانے پر پابندی عائد ہے۔
وزیراعلیٰ…
خیرپور کورٹ فائرنگ کی تڑتڑاہٹ سے گونج اٹھا، 3 جاں بحق
خیرپورمیں کورٹ پیشی پر جانے والے افراد پر فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کی بھاری نفری وقوعہ پر پہنچ گئی۔ پولیس نے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلیے۔ ترجمان پولیس کے مطابق واقعہ دشمنی کا شاخسانہ ہے۔
پولیس کے مطابق لاشیں اسپتال…
جسٹس بابر ستار کا ایک بار پھر لمبی چھٹی پر جانے کا ارادہ
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار ایک بار پھر لمبی چھٹی پر جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق آئندہ ہفتے کے لیے جاری ہونے والے آئی ایچ سی کے ڈیوٹی روسٹر کے مطابق جسٹس ستار دستیاب ججوں میں شامل ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے…
بہاولنگر: ایکسائز اہلکاروں کی غفلت، ڈرائیور ٹرالے کے نیچےآکر جاں بحق
بہاولنگر میں ایکسائز اہلکاروں کی غفلت کے باعث احمد دین نامی شخص اپنے ہی ٹرالے کے نیچے آ کر جاں بحق ہوگیا۔
حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میڈیا نے حاصل کرلی۔ پولیس نے بھائی کی مدعیت میں چار ایکسائز اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
منچن…
’بشریٰ بی بی کے پشاور جانے سے بزدلی کا پیغام گیا‘، پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مرکزی قیادت نے رہائی کے بعد بشریٰ بی بی کی زمان پارک کے بجائے پشاور روانگی کے معاملے پر سیاسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کو بشریٰ بی بی کے پشاور جانے…