براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

بی این پی قیادت کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج، مرکزی رہنما گرفتار

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل اور دیگر کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، جس کے بعد پارٹی کے مرکزی رہنما اختر حسین لانگو کو گرفتار کرلیا گیا۔ جوائنٹ سیکریٹری سینیٹ جمیل احمد کی مدعیت میں اسلام…

امریکی کانگریس اراکین کا عمران کے حق میں خط: ’میں اسرائیل کے جرائم میں شامل ہونے والوں کو کوئی اہمیت…

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کا ٹرائل فوجی عدالت میں ہونا چاہئیے، اس کے دور میں مجھ پر آرٹیکل چھ لگا تھا۔ خواجہ آصف نے آج نیوز کے پروگرام ”نیوز…

ممنوعہ نسل کے طوطوں کو قید کرنے والے ملزمان پکڑے گئے

پولیس اینیمل ریسکیو سینٹر راولپنڈی نے ممنوعہ نسل کے طوطوں کو قید کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس اینیمل ریسکیو سینٹر راولپنڈی نے کارروائی کرکے ممنوعہ نسل کے طوطوں کو قید کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا اور…

ایک کاغذ ایک پارٹی کیلئے فائدہ دوسرے کیخلاف ہوتا ہے، سچ اللہ جانتا ہے: جسٹس قاضی کا فل کورٹ ریفرنس…

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ایک کاغذ ایک پارٹی کے لیے فائدہ اور ایک کے خلاف ہوتاہے، سچ کیا ہے صرف اللہ تعالیٰ ہی جانتے ہیں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں سپریم کورٹ میں فل کورٹ ریفرنس کا انعقاد کیا گیا جس…

چیف جسٹس فائز عیسیٰ عدلیہ میں مداخلت پر ملی بھگت کے مرتکب رہے: جسٹس منصور شاہ

جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ اوور اسپیڈنگ کی وجہ سے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے الوداعی ریفرنس میں شرکت نہیں کی تھی اور موجودہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے الوادعی ریفرنس میں بھی شرکت نہیں کروں گا۔ جسٹس منصور علی…

نواز شریف کے لندن جانے کے پروگرام میں تبدیلی کا امکان

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کے لندن جانے کے پروگرام میں تبدیلی کا امکان ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق  نواز شریف  آج دبئی کیلئے روانہ ہوں گے لیکن ان کے لندن پہنچنے کے حوالے سے اب تک حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز…

عمران خان کی وکلا سے ملاقات نہ ہونے پر اڈیالہ جیل کی سکیورٹی تھریٹس کا ریکارڈ طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل کے حوالے سے وزارت داخلہ کو ملنے والی سکیورٹی تھریٹس کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز اسحاق خان نے عدالتی حکم کے باوجود عمران خان کی وکلا سے ملاقات پر پابندی سے متعلق توہین عدالت…

حجامت کرانے گیا تو نوجوان فیشل کرارہا تھا جس وجہ سے تقریب میں دیر ہوئی: جسٹس فائز کی بات پر قہقہے

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے گزشتہ روز تقریب میں تاخیر سے پہنچنے پر معذرت کرتے ہوئے کہا حجامت کروانے کیا جس کی وجہ سے تاخیر ہو گئی۔ گزشتہ روز ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا مجھے تقریب میں…

حیدرآباد انٹربورڈ میں نتائج میں تاخیر پر آئی ٹی مینیجر اور ناظم امتحانات عہدے سے فارغ

کراچی: حیدرآباد انٹربورڈ میں نتائج میں تاخیر کے معاملے پر آئی ٹی مینیجر اور ناظم امتحانات کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ آئی ٹی مینیجر اور ناظم امتحانات کو عہدے سے ہٹانے کا باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق…

کے الیکٹرک صارفین کو 247 ملین روپے واپس کرنے کو تیار، ماجرا کیا ہے؟

اسلام آباد: کے الیکٹرک صارفین کو 247 ملین روپے واپس کرنے کو تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے پاس ایک درخواست دائر کی ہے جو ستمبر 2024کے لیے ماہانہ فیول چارج ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کے…