براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے

عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام ہونے کو ہے اور آج چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ ریٹائرہوجائیں گے۔ چیف جسٹس کے اعزاز میں سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کونسل کی جانب سے عشائیہ دیا گیا جس میں نامزد چیف جسٹس جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس…

26ویں ترمیم، حکومتی ماہر قانون اور سابق اٹارنی جنرل کی رائے میں اختلاف

اسلام آباد: 26ویں آئینی ترمیم کی مسودہ سازی میں خامیوں کے سنگین مضمرات پر حکومت کے ایک سینئر ماہر قانون اور سابق اٹارنی جنرل آف پاکستان کی رائے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ اول الذکر کا کہنا ہے کہ 26ویں ترمیم میں پہلے سے قائم جوڈیشل کمیشن…

’پارلیمنٹ سے باہر بیٹھے "ورک فرام ہوم” کرنے والے ہر ہفتے وفاق پر چڑھائی کروانا چاہتے ہیں‘

گورنر خیبرپختونخوا (کے پی) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ سے باہر بیٹھ کر "ورک فرام ہوم" کرنے والے ہر ہفتے وفاق پر چڑھائی کروانا چاہتے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ خود جلوس لے کر نہیں آتے، سارے جلوس کے پی سے…

چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے کیرئیر پر ایک نظر

چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 15 سال تک جج اور 13 ماہ تک بطور چیف جسٹس آف پاکستان ذمے داریاں ادا کرنے کے بعد آج اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے۔ قاضی فائز عیسیٰ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے ساتھی قاضی محمد عیسیٰ کے…

بشریٰ بی بی کی بہن نے پارٹی رہنما مشعال یوسف زئی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو نے پارٹی رہنما مشعال یوسف زئی پر شدید تنقید کرتے ہوئے آڑے ہاتھوں لے لیا۔ مریم وٹو نے کہا کہ مشعال بی بی، آپ آج کیوں کورٹ پہنچیں؟ کیا آپ کارروائی ڈالنے آئی تھیں؟ مریم وٹو…

بانی پی ٹی آئی کو پتا لگ چکا، ان کے لوگ انھیں چھوڑ کر بھاگ چکے، بک چکے ہیں: فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو پتا چل گیا ہے کہ ان کے لوگ انہیں چھوڑ کر بھاگ چکے اور بک چکے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب پرانی پی ٹی آئی اور وکلا کی پی ٹی آئی ایک طرف ہوگی، بہنیں…

کراچی: 12 اکتوبر احتجاج کا معاملہ، ڈی آئی جی نے افسران کیخلاف پولیس چیف کو خط لکھ دیا

12 اکتوبر کو کراچی پریس کلب اور میٹروپول پر احتجاج کے معاملے میں غلفت برتنے پر ڈی آئی جی ساؤتھ نے متعلقہ افسران کیخلاف پولیس چیف کو خط لکھ دیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ نے اپنے خط میں لکھا کہ احتجاج میں خواتین اور صحافیوں کو تشدد کا نشانہ…

26 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے وزارت قانون و انصاف نے وضاحت جاری کردی

وزارت قانون و انصاف نے وضاحت کی ہےکہ 26 ویں آئینی ترمیم واضح ہےکہ آئینی بینچ بنانے کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کسی رکن کی عدم موجودگی یا اسامی خالی ہونے سے نہیں رکےگا۔ وزارت قانون و انصاف کی جانب سے وضاحت میں کہا گیا ہے کہ آرٹیکل 175…

پارلیمنٹ کی طرف سےکی گئی کسی آئینی ترمیم کو عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا: وزیر قانون

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہےکہ 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف کوئی درخواست آئی تو وہ آئینی بینچ کے پاس ہی جائے گی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا…

میانوالی: پولیس سے مقابلے میں 10 دہشتگرد ہلاک ہوگئے

میانوالی میں پولیس سے مقابلے میں 10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق میانوالی کے پہاڑی علاقے ملاخیل میں 10 سے 15 دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق دہشت گردوں کی اطلاع ملنے پر پولیس…