براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے رجسٹرار آفس کو آئینی بینچ سے متعلق پالیسی دے دی

نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے رجسٹرار آفس کو آئینی بینچ سے متعلق پالیسی دے دی۔ آئینی بینچز کو مقدمات کی منتقلی کا سلسلہ جاری ہے۔ سپریم کورٹ نےاسلام آباد میں شُفہ سے متعلق مقدمہ آئینی بینچ کو بھجوا دیا ہے۔ نامزدچیف جسٹس یحییٰ…

چارٹر آف ڈیموکریسی کی روشنی میں تمام سیاسی اسیروں کو رہا کر دینا چاہیے: خورشید شاہ

پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہےکہ بشریٰ بی بی کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں ہے، چارٹر آف ڈیموکریسی کی روشنی میں تمام سیاسی اسیروں کو رہا کر دینا چاہیے۔ خورشید شاہ کا کہنا ہےکہ سیاسی اختلافات کی بنیاد پر انتقامی کارروائی…

امریکی سینٹرل کمانڈ کے جریدےکا جنرل عاصم منیرکو شاندار الفاظ میں خراج تحسین

امریکی سینٹرل کمانڈ کے جریدے یونی پاتھ نے سربراہ پاک فوج جنرل عاصم منیر کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ جریدے میں شائع مضمون میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے لکھا گیا ہےکہ جنرل عاصم منیر کو پاکستان کی…

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے اپنے عدالتی کیریئر میں کئی تاریخی فیصلے دیے

13 ماہ 8 دن چیف جسٹس پاکستان رہنے والے قاضی فائزعیسیٰ نے اپنے کیریئر میں کئی اتار چڑھاؤ دیکھے،کئی تاریخی فیصلے دیے اور پارلیمنٹ کی دعوت پر ایوان میں کھڑے ہوکر آئین کی حمایت اور بالادستی پر تقریر کی، قاضی فائز عیسیٰ ہی پہلے جج ہیں جنہوں نے…

آئینی ترمیم سےجسٹس منصور کا راستہ رُکا لیکن اس میں پی ٹی آئی کا عمل دخل زیادہ ہے، رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے جسٹس منصور کا راستہ رُکا ہے لیکن اس میں حکومت کا عمل دخل کم اور پی ٹی آئی کا زیادہ ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی…

بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور پہنچ گئیں

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی 9 ماہ بعد ضمانت پر  رہا ہونے کے بعد اڈیالہ جیل سے بنی گالہ پہنچیں  پھر پشاور  پہنچ گئیں۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور کی انیکسی میں رہیں گی ، ان کا…

وزارت قانون کی 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق سوشل میڈیا پر غلط فہمیوں کی وضاحت

آئینی بنچ کاسینئر ترین جج کمیشن کابھی رکن بنے گا وزارت قانون نے 26ویں ترمیم سے متعلق سوشل میڈیا پر غلط فہمیوں کی وضاحت کردی۔ وزارت قانون کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جوڈیشل کمیشن پاکستان 13اراکین پر مشتمل ہے۔ آئینی بنچوں کی تشکیل…

اے ٹی سی لاہور میں 9مئی کیسز کی سماعت کرنے والا جج تعینات

ایڈمن جج جناح ہاؤس، عسکری ٹاور اور تھانہ شادمان سمیت دیگر کیسز کا ٹرائل کریں گے انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں نو مئی کیسز کی سماعت کرنے والے جج کو تعینات کر دیا گیا۔ جج منظر علی گل نے بطور ایڈمن جج اے ٹی سی اپنے آفس کا چارج…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کے چیک اپ کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے چیک اپ کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔ عمران خان کے میڈیکل چیک سے متعلق درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی۔ اسلام آباد ہائیکورت نے…

ہم جسٹس یحییٰ کی مخالفت کیوں کریں؟ شوکت یوسفزئی

چیف جسٹس پاکستان کے تقررکیلئےقائم پارلیمانی کمیٹی سے پی ٹی آئی کے بائیکاٹ پر شوکت یوسفزئی نے قیادت پر تنقید کی۔ ذرائع کے مطابق سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے چیف جسٹس کے تقرر کے لیے قائم کمیٹی سے بائیکاٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی کے واٹس…