براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے کے بجائے وکلا کی جیل میں ملاقات کرانےکا فیصلہ
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے کے بجائے وکلا کی جیل میں ملاقات کرانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کے 3 وکلا کی جیل آج 3 بجے عمران خان سے ملاقات کرائی جائے گی۔
ذرائع کا بتانا…
قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
کوئٹہ، بلوچستان کے شہر قلعہ سیف اللہ کے بازار میں بم دھماکا ہوا۔
پولیس کے مطابق قلعہ سیف اللہ کے بازار میں کھڑی موٹر سائیکل میں بم نصب تھا جس کے پھٹنے سے قبائلی رہنما سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور…
پی ٹی آئی سینیٹرز زرقا سہروردی، فیصل سلیم کو شوکاز نوٹس جاری
دونوں سینیٹرز کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیے گئے
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے سینیٹر زرقا سہروردی اور فیصل سلیم کو شو کاز نوٹس جاری کردیا۔
ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی نے شوکاز جاری کیے۔ شوکاز…
قبائل اور امن کمیٹی کا مشترکہ آپریشن، خوارج کے ٹھکانے نذر آتش، سہولتکار مارا گیا
لکی مروت کے عوام کا یہ عمل فتنۃ الخوارج کے لیے واضح پیغام ہے کہ اب وہ ان کے ڈر اور خوف میں نہیں آئیں گے، دفاعی ماہرین
لکی مروت میں خوارج کا قلع قمع کرنے کے لیے قبائل پُرعزم ہیں ۔ پولیس اور امن کمیٹی کے مشترکہ آپریشن میں خوارج کے ٹھکانے…
کراچی چیمبر کی وزیراعظم سے فوری طور پر 6ورکنگ ڈے بحال کرنیکی اپیل
ٹیکس دہندہ کا چھ دن ٹیکس کی وصولی اور تنخواہ دار کا پانچ دن کام کرنا سراسر ناانصافی ہے، جاوید بلوانی
کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد جاوید بلوانی نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ وفاقی و صوبائی حکومتوں کے ماتحت تمام متعلقہ…
مجھے نہیں معلوم تھا کہ منصور علی شاہ چیف جسٹس نہیں بنیں گے، بلاول
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انہیں نہیں معلوم تھا کہ منصور علی شاہ چیف جسٹس نہیں بنیں گے۔
برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم جیسا اتنابڑاکام کسی اورچیف…
تنخواہ دار طبقے کی مشکلات سے آگاہ ہیں، ان پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے ہیں، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے کی مشکلات سے آگاہ ہیں اور ان پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے ہیں۔
فرانسیسی نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان میں تنخواہ دار طبقے کی مشکلات سے آگاہ ہیں،…
توشہ خانہ کیس میں گرفتار بشریٰ بی بی جیل سے رہا
توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کے بعد عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔
توشہ خانہ کیس ٹو میں ضمانت کے بعد بشریٰ بی بی کے ضمانتی مچلکے اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے جاری کیے تھے۔
بشریٰ بی بی کا ضمانتی مچلکہ…
توہین عدالت کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو آج عدالت میں پیش کرنیکا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آج عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی سے جیل ملاقات نا کرانے پر توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس سردار اسحاق نے کی جس دوران درخواست گزار کی جانب سے…
آرمی چیف کا خطے کی سب سے بڑی فضائی مشق کا مشاہدہ، فضائیہ کی جنگی تیاریوں پر اظہار اطمینان
آرمی چیف جنرل عاصم منیرنے کثیرالقومی مشق انڈس شیلڈ 2024 کا مشاہدہ کیا اور پاک فضائیہ کی جنگی تیاریوں پراطمینان کااظہار کیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کثیر القومی مشق انڈس 2024 کے مشاہدے کے لیے آمد پر چیف آف…