براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

سکیورٹی فورسز کا باجوڑ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، انتہائی مطلوب دہشتگرد سمیت 9 خوارج ہلاک

ہلاک خوارج میں 2 خودکش بمبار اور انتہائی مطلوب خارجی لیڈر سید محمد عرف قریشی استاد بھی شامل تھا، آئی ایس پی آر سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے علاقے باجوڑ میں آپریشن کرتے ہوئے انتہاءی مطلوب دہشتگرد سمیت 9 خوارج کو جہنم واصل کر دیا۔…

امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

پاکستان نے امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو لکھے گئے خط پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہنا تھا ایس سی او اجلاس کے دوران وزیراعظم…

امریکی اراکین ایوان نمائندگان کا صدر بائیڈن کو خط، بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ کردیا

امریکی ایوان نمائندگان کے 60 سے زائد اراکین نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ کرنے کیلئے امریکی صدر جو بائیڈن کو خط لکھ دیا۔ ایوان نمائندگان کے اراکین نے اپنے خط میں کہا کہ سابق وزیراعظم سمیت پاکستانی جیلوں سے سیاسی قیدیوں کی رہائی…

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے کل بینچ میں بیٹھنے کی کوئی کازلسٹ جاری نہیں

وکیل کی جانب سے آخری روز نیک خواہشات پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا جواب،زندگی رہی تو کل آپ سے ملاقات ہوگی وکیل کی جانب سے آخری روز نیک خواہشات پر چیف جسٹس فائز نے مختصر جواب دیا کہ زندگی رہی تو کل آپ سے ملاقات ہوگی۔ سپریم کورٹ…

لاہور؛ کولمبو جانے والی پرواز پر مسافر سے 4.854 کلوگرام براؤن ہیروئن برآمد

ملزم نے مذکورہ منشیات اپنے بیگ میں بڑی مہارت سے چھپا رکھی تھی جس کی مالیت کروڑوں روپے ہے اے ایس ایف کے عملے نے کولمبو جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے 4.854 کلو گرام براؤن ہیروئن برآمد کر لی اور ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے ایس…

اسلام آباد الیکشن ٹربیونل تبدیلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

راجہ نواز نے این اے 48 پر انتخابی عذرداری کی سماعت کرنے والے الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی کی درخواست دائر کی ہے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی ایک ہفتے کے التوا کی درخواست مسترد کردی۔ الیکشن کمیشن نے این اے 48 اسلام آباد سے لیگی امیدوار…

لاہور میں ڈاکوؤں کا دوران واردات جیمر ڈیوائس استمال کرنیکا انکشاف

ڈاکوؤں کے گھر داخل ہوتے ہی موبائل اور انٹرنیٹ کام کرنا بند ہوگیا لاہور میں ڈاکوؤں کی جانب سے دوران واردات جیمر ڈیوائس استمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈیفنس میں 5 ڈاکووں نے واردات کے دوران جیمر ڈیوائس استعمال کی، ڈاکوؤں کے گھر داخل…

ملک میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا

رواں سال رپورٹ پولیو کیسز کی تعداد 40 ہوگئی، ذرائع ملک میں پولیو وائرس سے متاثر ایک اور کیس سامنے آگیا۔ ریفرنس لیب نے خیبرپختونخوا میں پولیو کیس کی تصدیق کردی۔ ذرائع کے مطابق پولیو وائرس کا کیس کوہاٹ میں رپورٹ ہوا۔ رواں سال پولیو…

کراچی ، درجہ حرارت 40 ڈگری چھونے کا امکان

جمعے کو درجہ حرارت 39 اور ہفتے کو 38 ڈگری ریکارڈ ہونے کا امکان، تین دن موسم گرم اور خشک رہے گا شہر قائد میں سورج آج برسانے لگا جب کہ درجہ حرارت کے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک چھونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کی جانب سے…

کراچی،گھریلو ملازمہ کی گھر میں ڈکیتی، 10ہزار امریکی ڈالر اور 32تولہ سونے کے زیورات چوری

گھریلو ملازمہ نے مالکن کو بے ہوش کرکے گھر کا صفایا کیا ڈیفنس خیابان بخاری میں گھریلو ملازمہ نے مالکن کو بے ہوش کرکے گھر کا صفایا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گھریلو ملازمہ مالکن کو بے ہوش کرکے 20لاکھ پاکستانی روپے، 10ہزار امریکی ڈالر اور…