براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی، جسٹس منصور علی شاہ کا تحریر کردہ خط

سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی۔ جسٹس منصور علی شاہ کا تحریر کردہ خط منظر عام پر آگیا، جس میں برطانوی وکیل، سماجی فلسفی، مصنف اور جج سر تھامس مور کا قول…

لکی مروت؛ پولیس اور سی ٹی ڈی کے مشترکہ آپریشن میں دہشتگرد مارا گیا

ہلاک دہشت گرد بم حملوں سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث تھا، پولیس ڈی آئی خان، لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کے مشترکہ آپریشن میں ایک دہشتگرد مارا گیا۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف لکی مروت پولیس اور سی ٹی ڈی کے مشترکہ آپریشن کے…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کیساتھ وکلا کی آن لائن میٹنگ کرانے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تین بجے بانی پی ٹی آئی کو عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا پی ٹی آئی وفد کو آج صبح 8 بجے بانی سے ملاقات کا وقت دیا گیا تھا بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات نا کرانے پر توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ…

فیض حمید کا ٹرائل ابھی شروع نہیں ہوا، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کا ٹرائل ابھی شروع نہیں ہوا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں وزیر دفاع نے کہا کہ ملٹری تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کا کیس ملٹری کورٹ میں ہی چلنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ فریم ورک…

معاشی اصلاحات پرعمل درآمد کیے بغیر پاکستان کے پاس کوئی چارہ نہیں،محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ  محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی اصلاحات پرعمل درآمد کیے بغیر پاکستان کے پاس کوئی چارہ نہیں۔ واشنگٹن میں ڈائریکٹرآئی ایم ایف سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ  ٹیکس نادہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لائیں گے۔…

عدلیہ بحالی کی ملک گیر تحریک چلانا ہوگی، حامد خان

قاضی فائز عیسیٰ جب 25 اکتوبر کو جائیں گے تو وہ پورے ملک میں یوم نجات ہی ہو گا، سینئر وکیل سینئر وکیل اور سینیٹر حامد خان نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے ذریعے سپریم کورٹ کو دفنا دیا گیا ہے، عدلیہ بحالی کی ملک گیر تحریک چلانا ہوگی۔ سپریم…

سپریم کورٹ میں آئینی بینچز کو مقدمات کی منتقلی کا سلسلہ جاری

عدالت عظمیٰ نے اسلام آباد میں شُفہ سے متعلق مقدمہ بھی آئینی بینچ کو بھجوا دیا آئینی بینچز کو مقدمات کی منتقلی کا سلسلہ جاری ہے، سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں شُفہ سے متعلق مقدمہ بھی آئینی بینچ کو بھجوا دیا۔ نامزد چیف جسٹس یحییٰ…

26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج

چیف الیکشن کمشنر کی نیا کمشنر تعینات ہونے تک توسیع غیر جمہوری عمل اور آئین کے منافی ہے 26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج کردی گئی۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا ہے کہ کسی بینچ کو خاص قسم کے مقدمات کی سماعت سے روکنا…

وفاق میں ای گورنمنٹ ماڈل یکم نومبر سے نافذ ہو جائے گا

وفاقی حکومت کے انتظامی امور ای گورنمنٹ ماڈل پر منتقل کردیے گئے ای گورنمنٹ ماڈل یکم نومبر سے لاگو ہوگا وزیراعظم آفس میں تمام فائلز آئندہ ماہ یکم نومبر سے ای فائلزکے ذریعے موصول ہوں گی۔ وفاقی حکومت کے انتظامی امور ای گورنمنٹ ماڈل پر…

راولپنڈی، چپلوں کے سول میں مہارت سے چھپائی گئی 800گرام آئس برآمد

اے این ایف نے راولپنڈی میں واقع کوریئر آفس میں نیوزی لینڈ بھیجے جانے والے مشکوک پارسل سے آئس برآمد کی اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے راولپنڈی میں واقع کوریئر آفس میں نیوزی لینڈ بھیجے جانے والے مشکوک پارسل سے آئس برآمد کر لی۔…