براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
بشریٰ بی بی 100 فیصد ڈیل کے نتیجے میں باہر آ رہی ہیں، فیصل واوڈا
پی ٹی آئی والوں نے عمران خان سے ملاقات کے لیے پابندی لگوائی تھی، بانی پی ٹی آئی کو پتہ ہے یہ بک چکے ہیں
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی سوفیصد ڈیل کے نیتجے میں باہر آ رہی ہیں، یہ سب پلان کا حصہ ہے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام…
کوئٹہ کے رہائشی علاقے پر نامعلوم مقام سے 3 مارٹر گولے فائر
دو مارٹر گولے سڑک جبکہ ایک گھر پر گرا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس
بلوچستان کے دارالحکومت میں شام کے وقت ہونے والے تین دھماکوں کا معمہ حل ہوگیا۔
کوئٹہ میں مغرب سے کچھ دیر قبل تین زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں تھیں جس کے بعد…
خیبرپختونخوا پولیس میں نئی اسامیاں اور بھرتیوں کا فیصلہ
پولیس کیلیے 802 ملین روپے کی لاگت سے نئی گاڑیاں خریدی گئی ہیں، بریفنگ
خیبرپختونخوا میں پولیس میں نئی اسامیاں تخلیق کرتے ہوئے بھرتیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ جنوبی اضلاع…
حکومت سندھ کا نجی گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹ لگانے کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان
شرجیل میمن کے زیرصدارت اجلاس،گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کی سہولت بھی گھر بیٹھے دینے کا فیصلہ
حکومت سندھ نے نجی گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹ لگانے کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات،…
کراچی، آن لائن فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار ، لاکھوں روپے مالیت کے لیڈیز سوٹ برآمد
ملزم آن لائن کپڑے منگواکر بغیر ادائیگی رائیڈر کو چکمہ دیکر فرار ہو جاتا تھا
پولیس نے آن لائن فراڈ میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر کے قبضے اور نشاندہی پر لاکھوں روپے مالیت کے 95 لیڈیز سوٹ برآمد کرلی۔
اس حوالے سے ایس ایچ او بلال…
اے ایس ایف کی ملتان ایئرپورٹ پر کارروائی، واش بیسن میں چھپائی گئی منشیات برآمد
ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کے عملے نے دبئی جانے والی پرواز کے ایک مسافر سے 2.4 کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کی
ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کے عملے نے ملتان ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران دبئی جانے والی پرواز کے ایک مسافر سے 2.4 کلو گرام آئس ہیروئن…
لاہور کا فضائی معیار انتہائی خراب، آج دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر
لاہور کا فضائی معیار مسلسل خراب ہے جس کے سبب آج بھی لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر آگیا۔
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کا پہلا نمبر ہے اور دوسرے نمبر پرلاہور کو شمار کیا جارہا ہے۔
اس کے…
جے یو آئی نے ترمیم کیلئے مولانا پر دباؤ سے متعلق سلمان اکرم راجا کا بیان مسترد کردیا
جمیعت علمائے اسلام (جے یوآئی) کے رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ نے آئینی ترمیم کیلئے مولانا فضل الرحمان پر دباؤ سے متعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا کے بیان کی تردید کردی۔
کامران مرتضیٰ نے کہا کہ اغوا…
آئین و قانون کی بالا دستی کیلئے ہماری جنگ جاری رہے گی،عمر ایوب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے جس طرح نمبرز پورے کیے گئے اس کی مذمت کرتے ہیں، خفیہ اداروں کا پارلیمنٹ کے اندر ہونا بدبودار ہے اور باہر…
پی ٹی آئی 26 ویں آئینی ترمیم کو عدالت میں چیلنج کرے گی، شعیب شاہین
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شعیب شاہین نے کہا ہے کہ ان کی جماعت 26 ویں آئینی ترمیم کو عدالت میں چیلنج کرے گی۔
آئینی بینچ کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ 26 ویں ترمیم کی بائے پروڈکٹ خود ہی ترمیم کے درست ہونے یا نہ…