وفاق میں ای گورنمنٹ ماڈل یکم نومبر سے نافذ ہو جائے گا

0 101

وفاقی حکومت کے انتظامی امور ای گورنمنٹ ماڈل پر منتقل کردیے گئے ای گورنمنٹ ماڈل یکم نومبر سے لاگو ہوگا

وزیراعظم آفس میں تمام فائلز آئندہ ماہ یکم نومبر سے ای فائلزکے ذریعے موصول ہوں گی۔

وفاقی حکومت کے انتظامی امور ای گورنمنٹ ماڈل پر منتقل کردیے گئے ای گورنمنٹ ماڈل یکم نومبر سے لاگو ہوگا۔

تمام سمریز اورفائلز یکم نومبر سے ای آفس کے ذریعے موصول کی جائیں گی، اس حوالے سے وزیراعظم آفس کی جانب سے تمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنوں کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.