فیض حمید کا ٹرائل ابھی شروع نہیں ہوا، خواجہ آصف

0 114

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کا ٹرائل ابھی شروع نہیں ہوا۔

نجی ٹی وی سے گفتگو میں وزیر دفاع نے کہا کہ ملٹری تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کا کیس ملٹری کورٹ میں ہی چلنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ فریم ورک بنانا پڑے گا کہ کون سا معاملہ آئینی ہے اور اس کو آئینی عدالت میں چلنا چاہیے۔

ایک سوال کے جواب میں خواجہ آصف نے تصدیق کی کہ فیض حمید کا ٹرائل ابھی شروع نہیں ہوا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.