ٹرک کی چھت پر سویا ہوا شخص سڑک پر گر کر جاں بحق

0 110

 

اوباڑو بائے پاس پر ٹرک کی چھت پر سویا ہوا شخص سڑک پر گر کر جاں بحق ہوگیا۔

 

ڈرائیور نے بتایا کہ اوباڑو گاڑی کا ہیلپر اختر ٹرک کی چھت پر سو رہا تھا کہ اچانک سے سڑک پر گر انتقال کر گیا۔

 

ٹرک سے گرنے والے شخص کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔

 

ڈاکٹرز نے بتایا کہ سر پر گہری چوٹ لگنے اور زیادہ خون بہے جانے سے جاں بحق ہو گیا۔

 

ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے اختر کا تعلق ضلع مظفر گڑھ سے تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.