براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
سندھ،صنعتوں میں کام کرنیوالے محنت کشوں کی اجرت میں اضافہ
سندھ میں صنعتوں میں کام کرنے والے محنت کشوں کی اجرت میں اضافہ کردیا گیا۔
محنت کشوں کے لیے سندھ حکومت نے بڑا فیصلہ کیا ہے، جس کے مطابق صنعتوں میں اجرت پر کام کرنے والے محنت کشوں کی اجرت میں 15.62 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔…
پاکستان کا لبنان اور غزہ کیلئے امدادی سامان کے دو جہاز فوری بھیجنے کا فیصلہ
حکومت نے لبنان اور غزہ کے لیے امدادی سامان کے دو جہاز فوری بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعظم کی زیرِ صدارت اجلاس میں غزہ اور لبنان بھیجی جانے والی امداد کے حوالے سے جائزہ لیا گیا جس کے بعد وزیراعظم نے لبنان اور غزہ کے لیے امدادی سامان کے…
کرم میں فتنہ الخوارج نے 3 مزدوروں کو قتل کردیا
پشاور،قبائلی ضلع کرم میں فتنہ الخوارج نے 3 مزدور قتل کردیے۔
پولیس کے مطابق کرم کے علاقے زیمشت خوئداد خیل میں فتنہ الخوارج نے 3 مزدور قتل کردیے۔
پولیس کا بتانا ہے کہ 4 مزدور دہشتگردوں کے چنگل سے فرار ہونے میں کامیاب بھی ہوئے۔
حکام…
رجسٹرار سپریم کورٹ نے نئے چیف جسٹس کیلئے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیئے
نئے چیف جسٹس پاکستان کےلیے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیئے گئے۔
ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے تین نام خصوصی پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ وزارت قانون کی…
26ویں آئینی ترمیم سیاسی و معاشی استحکام میں سنگ میل ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم سیاسی و معاشی استحکام میں سنگ میل ہے اور ملکی ترقی و خوشحالی کا باعث بنے گی۔
وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر مبارکباد پیش…
سندھ حکومت کا کراچی میں ڈبل ڈیکر بسیں چلانے کا فیصلہ
حکومت سندھ نے کراچی میں ڈبل ڈیکر بسیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
سینئر وزیرسندھ شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اجلاس میں پیپلز بس سروس کے لئے 50 نئی بسیں خریدنے کا فیصلہ کیا گیا۔ کراچی میں ڈبل ڈیکر بسیں بھی چلائی جائیں گی۔ شرجیل انعام میمن نے…
ڈاکخانوں کو آٹومیشن نظام کے تحت آئندہ سال کمپیوٹرائز کر دیا جائے گا
کراچی سمیت ملک بھر کے ڈاکخانوں کو آٹومیشن نظام کے تحت آئندہ برس تک کمپیوٹرائز کر دیا جائے گا، شہر قائد کے ہر ضلع میں جدید سہولیات سے آراستہ نائٹ پوسٹ آفس سروسز شروع کی جائیں گی۔
7 ڈاکخانے 24 گھنٹے عوام کو پوسٹل سروسز کے حوالے سے…
لاہورایئرپورٹ پر طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا
لاہور کے علامہ اقبال ائیرپورٹ پر طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔
ایوی ایشن ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی جانے والی ائیر سیال کی پرواز سے پرندہ ٹکرایا۔ پرندہ ٹکرانے کے بعد کپتان نے طیارے کو واپس اتار لیا۔ائیرلائن حکام کے مطابق پرندہ ٹکرانے سے…
سوئی گیس کے بلوں میں غیر قانونی اضافے سے روکنے کا عبوری حکم برقرار
سندھ ہائیکورٹ نے سوئی گیس کے بلوں میں اضافہ اور میٹر چارجز وصولی کیخلاف درخواست پر ایس ایس جی سی کو صارفین کیخلاف غیر قانونی اقدام سے روکنے کا عبوری حکم برقرار رکھا۔
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس محمد شفیع صدیقی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ…
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کے وکیل کو حراساں کرنے سے روک دیا
لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتہ کو حراساں کرنے سے روک دیا۔
جسٹس انوار الحق پنوں نے حراساں کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب سے آصف شہزاد ساہی ایڈووکیٹ نے دلائل دیے۔
عدالت نے ریمارکس دیے…