براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

فیصلے میں بنیادی چیزوں کو نظر انداز کیا گیا، مخصوص نشستوں کے کیس کا اقلیتی فیصلہ جاری

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اورجسٹس جمال خان مندوخیل نے اقلیتی تفصیلی فیصلہ جاری کیا جبکہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اقلیتی فیصلے میں اضافی نوٹ بھی لکھا۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے 14صفحات پرمشتمل اختلافی نوٹ تحریر کیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز…

بشریٰ بی بی خواتین وارڈ میں انتہائی محفوظ سیل میں ہیں،جیل حکام نے رپورٹ عدالت میں جمع کرادی

جیل انتظامیہ نے رپورٹ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کی عدالت میں جمع کرائی گئی جس میں بتایا گیا ہےکہ بشریٰ بی بی کو خواتین وارڈ میں انتہائی محفوظ سیل میں رکھا گیا ہے اور جیل عملے کو سپرنٹنڈنٹ جیل کی اجازت کے بغیر بشریٰ بی بی کے سیل میں…

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث رواں برس اسموگ میں واضح اضافےکا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث رواں برس اسموگ میں واضح اضافےکا خدشہ ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عمومی طور پر اسموگ نومبر سے دسمبر کے دوران جاری رہتی ہے تاہم اس مرتبہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث اسموگ میں واضح اضافےکا…

عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر توہینِ عدالت کی درخواست دائر

عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر کردی گئی ہے۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات نہ کرانے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی لیگل ٹیم کے فیصل فرید…

پاکستان میں قانونی و سیاسی معاملات میں فساد کی سی کیفیت رہی، عظمی بخاری

پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان میں قانونی اور سیاسی معاملات میں فساد کی سی کیفیت رہی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) والے احتجاج میں بری طرح…

امریکا کی پاکستان اور ایران کو ڈرونز، ہتھیاروں کی تیاری میں مدد پر 26 کمپنیوں پر پابندیاں

واشنگٹن، امریکا نے ایران اور پاکستان میں ہتھیاروں اور ڈرونز کی تیاری میں کسی بھی طرح کی مدد کرنے والی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا۔ امریکی نشریاتی ادارکے مطابق کامرس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جن 26 فرموں پر پابندیاں…

علیمہ اور عظمیٰ خان کے خلاف دہشت گردی کیس کا ریکارڈ فوری طلب

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف کیس کا ریکارڈ فوری طور پر طلب کرلیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف تھانہ کوہسار میں درج مقدمے میں درخواست ضمانت…

جعلی ایم این ایز بیٹھے ہوئے ہیں، ہمارے لوگوں کی تعداد کم کی گئی، شیرافضل

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما شیرافضل مروت کا کہنا ہے کہ عدالتوں کی مہربانی سے جعلی ایم این ایز بیٹھے ہوئے ہیں ہمارے لوگوں کی تعداد کم کروائی گئی۔ میڈیا سے گفتگو میں رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے کہا کہ سپریم کورٹ سے…

آئینی ترمیم کو نہیں مانتے احتجاجاً پورے ملک کو بلاک کردیں گے، وزیراعلیٰ کے پی

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کو نہیں مانتے اس کے خلاف احتجاجاً پورے ملک کو بلاک کردیں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم آئینی ترمیم کو نہیں مانتے، اس کے خلاف احتجاج کریں گے، فائنل…

سینیٹ اجلاس آج شام ہوگا، 4 نکاتی ایجنڈا جاری

سینیٹ اجلاس آج شام ہوگا جس کا 4 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس آج سہہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ نے اجلاس کا 4 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا۔ وزیر آبی توانائی کو انڈس…