براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
ڈاکٹر شاہنواز کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 4 پسلیوں کے علاوہ کندھے کی ہڈی ٹوٹنے کا انکشاف
میرپورخاص میں مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکٹر شاہنواز کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔
ڈاکٹر شاہنواز کی 4 پسلیوں کے علاوہ کندھے کی ہڈی ٹوٹی ہوئی تھی. لاش کا اگلا حصہ، چہرے اور سر کی جلد جلی ہوئی پائی گئی۔
رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر…
توقع ہے جسٹس یحییٰ آفریدی اس پیشکش کو قبول نہیں کریں گے،حامد خان
26 ویں آئینی ترمیم کے تحت پارلیمانی کمیٹی کی جانب سے نئے چیف جسٹس کیلئے جسٹس یحیٰ آفریدی کے نامزدگی کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ توقع ہے جسٹس یحییٰ آفریدی اس پیشکش کو قبول نہیں کریں گے۔
حامد…
پاکستان تحریک انصاف نے منحرف اراکین کو شوکاز نوٹس جاری کردیئے
26 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی حمایت کے شبہ پر جن اراکین کو شوکاز نوٹس جاری کیے گئے ہیں ان میں زین قریشی، ریاض فتیانہ، مقداد علی خان، اسلم گھمن شامل ہیں۔
تحریک انصاف کی جانب سے ان ارکان کو پارٹی ہدایات کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری…
پشین میں لیویز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 2 مبینہ دہشتگرد ہلاک
لوچستان کے ضلع پشین میں لیویز کی کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
ضلع پشین کی تحصیل برشور میں لیویز نےکارروائی کی جس میں فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 2 مبینہ دہشت گرد مارے گئے۔
لیویز کی کارروائی کے دوران…
پارلیمانی کمیٹی نے جسٹس یحیٰی آفریدی کو چیف جسٹس نامزد کردیا
جسٹس یحییٰ آفریدی کو خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے دوتہائی اکثریت سے چیف جسٹس نامزد کردیا ہے۔
26 ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری کے لیے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کے ممبران…
پاکستان کا بھارت کیساتھ کرتارپور راہداری معاہدے کی مزید 5 سال کیلئے تجدید کا اعلان
پاکستان نے بھارت کے ساتھ کرتار پور راہداری معاہدے کی تجدید کردی۔
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق حکومت پاکستان نے بھارت کے ساتھ کرتارپور راہداری معاہدے کی مزید 5 سال کیلئے تجدید کا اعلان کردیا۔
ترجمان کا کہنا تھاکہ معاہدہ پہلی بار24…
برکس تنظیم میں پاکستان کی رکنیت کی درخواست پر بھارت کی حمایت کا امکان
برکس تنظیم میں پاکستان کی رکنیت کی درخواست پر بھارت کی حمایت کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے برکس میں رکنیت کی پاکستان کی طویل عرصے سے موجود درخواست پر رواں اجلاس میں پیش رفت ہو سکتی ہے۔
روس میں جاری برکس کے اجلاس…
سنی اتحادکونسل کا پارلیمانی کمیٹی برائے چیف جسٹس تقرری کے اجلاس میں شرکت سے انکار
چار رکنی کمیٹی کے سنی اتحاد کونسل سے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں اور سنی اتحاد کونسل نے پارلیمانی کمیٹی برائے چیف جسٹس تقرری کے اجلاس میں شرکت کرنے سے انکار کردیا ہے۔
نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کے حوالے سے اسپیکر چیمبر میں اجلاس ہوا، مذاکراتی…
اختر مینگل نے زبردستی پریس کانفرنس کروائی، زبردستی کہلوایا گیا، سینیٹر قاسم رونجھو
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینیٹر قاسم رونجھو نے اپنی پریس کانفرنس میں کی گئی باتوں کی تردید کردی۔
سینیٹ میں بی این پی مینگل کے پارلیمانی لیڈراور منحرف سینیٹر قاسم رونجھو سینٹ رکنیت سے مستعفی ہوگئے اور پارٹی کو استعفیٰ جمع کرادیا۔
اختر…
آئينی ترمیم پر اختلاف کرنیوالے 90 لوگ بھی راضی تھے صرف ایک شخص راضی نہیں تھا، مراد علی شاہ
صوبہ سندھ کے وزيراعلیٰ مراد علی شاہ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کا نام لیے بغیر تنقید کی اور کہا کہ آئينی ترمیم پر سب راضی تھے، اختلاف کرنے والے 90 لوگ بھی راضی تھے صرف ایک شخص راضی نہیں تھا۔
کراچی میں تقریب سے خطاب میں…