براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
پاک فضائیہ کی کثیر القومی فضائی مشقیں
فضائی مشق میں ترکیہ، سعودی عرب اور مصر سمیت دیگر اہم ممالک شریک ہیں
مشقوں کا مقصد فوجی تعلقات کو بہتر بنانا ہے،پاکستان ائیرفورس کی دیگرممالک کے ساتھ اہم فضائی مشق جاری ہے۔
کثیر القومی فضائی مشق میں کئی اہم فضائی افواج، خاص طور پر…
ایف آئی اے کی شکارپور میں کارروائی، اربوں مالیت کی زرعی زمین واگزار
واگزار کرائی گئی پراپرٹی کی مالیت 1 ارب 52 کروڑ روپے سے زائد ہے
ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل سکھر نے کارروائی کرتے ہوئے شکارپور میں واقع متروکہ وقف املاک بورڈ کی اربوں روپے مالیت کی زرعی زمین واگزار کروا لی۔
سپریم کورٹ از خود نوٹس کے…
سینیٹر سیف اللہ ابڑونااہلی ریفرنس، الیکشن کمیشن کی جواب جمع کروانے کی ہدایت
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے ریفرنس کی سماعت کی
الیکشن کمیشن نے نا اہلی ریفرنس میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو جواب جمع کروانے کے لیے مہلت دے دی۔
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3…
نیب ترامیم فیصلے میں سابق ججز سے متعلق نامناسب ریمارکس دیے گئے، جسٹس حسن
فیصلے سے متفق ہوں لیکن وجوہات کی توثیق پر خود کو قائل نہیں کر سکا، اضافی نوٹ
جسٹس حسن اظہر رضوی نے کہا ہے کہ نیب ترامیم فیصلے میں سابق ججز سے متعلق نامناسب ریمارکس دیے گئے۔
نیب ترامیم کیس میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس حسن اظہر رضوی کا…
پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کے اثاثہ جات تاحال اسٹیٹ آفس کو منتقل نہیں ہو سکے
پاک پی ڈبیلو ڈی ساوتھ زون کے چیف انجینیئر کا عہدہ خالی ہونے سے اثاثہ جات، ریکارڈ کی منتقلی مکمل نہیں ہوسکی
وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کو تحلیل کرنے کا عمل شروع ہونے کے بعد سندھ میں اس ادارے کے اثاثہ جات اور ریکارڈ…
سپریم کورٹ نے برطرف ملازمین بحالی درخواستیں آئینی بینچز کو بھیج دیں
آئینی کیسز آئینی بینچز سنیں گے اس لیے اعلیٰ بینچز بنیں گے وہی تعین کریں گے، جسٹس منصور علی شاہ
چھبیسویں آئینی ترمیم کے قانون بننے کے بعد سپریم کورٹ نے برطرف ملازمین بحالی درخواستیں آئینی بینچز کو بھیج دیں۔
جسٹس منصور علی شاہ کی…
آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ ڈالنے پر نااہلی کی درخواست، عادل بازئی سے جواب طلب
بجٹ اور آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ ڈالنے پر نواز شریف کی درخواست پر اسپیکر نے ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوایا تھا
آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ ڈالنے پر نااہلی کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے رکن اسمبلی عادل بازئی سے جواب طلب کرلیا۔…
بجلی کی قیمت میں 70 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان
سی پی پی اے نے ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ کمی کی درخواست کی ہے
بجلی کی قیمت میں 70 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی ( سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست جمع کروا دی۔ بجلی کی قیمتوں…
پشاور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور، گرفتار نہ کرنے کا حکم
ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز اور سابق رکن قومی اسمبلی اجمل صابر کی حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت…
جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دیدی۔
ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر پاکستان نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی 26 اکتوبر سے 3 سال کیلئے کی۔…