براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
پاکستان کا ریلوے ٹریک ون کے فیز ون اور ٹو کیلیے الگ معاہدے کرنے کا فیصلہ
پاکستان نے چین کے ساتھ جدید ریلوے ٹریک مین لائن ون(ایم ایل ون) کے فیز ون اور فیز ٹو کے لیے الگ الگ معاہدے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان اور چین نے 6.8 ارب ڈالر کا ایم ایل ون معاہدہ یکمشت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اب…
کے پی حکومت کا انرجی سیکٹر میں سرمایہ کاری کیلئے ملک کے بڑے شہروں میں روڈ شوز کا فیصلہ
ٹیکنیکل کمیٹی روڈ شو کے دوران سرمایہ کاروں کو بریفنگ، سوالات کے جوابات اور سرمایہ کاری کے پلان کو حتمی شکل دے گی
خیبرپختونخوا حکومت نے انرجی سیکٹر میں سرمایہ کاری کے لیے ملک کے بڑے شہروں میں روڈ شوز منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
روڈ شوز…
عمران خان پر حملے کے مرکزی ملزم نوید کی درخواست ضمانت مسترد
ملزم مقدمے میں نامزد اور موقع سے گرفتار ہوا، پراسیکیوٹر
عمران خان پر حملے کے مرکزی ملزم نوید کی درخواست ضمانت مسترد
لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی پر حملہ کیس کے مرکزی ملزم نوید کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔
جسٹس شہباز رضوی کی…
پی ٹی اے کا لاہور میں غیرقانونی سموں کے خلاف کریک ڈاؤن
7 مشتبہ بی وی ایس ڈیوائسز، تین موبائل فونز، پچاس مشکوک سمیں اورایک لیپ ٹاپ برآمد
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے زونل آفس لاہور کی جانب سے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل کی مشترکہ ٹیموں کا ملک…
26 ویں آئینی ترمیم جمہوریت و عدلیہ ہی نہیں ماحول دوست بھی ہے، مریم اورنگزیب
پاکستان ان ممالک میں شامل ہوگیا جہاں صحتمند ماحول کی فراہمی کوبنیادی انسانی حق قراردیا گیاہے، سینئر وزیرپنجاب
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم جمہوریت، عدلیہ اور عوام ہی نہیں ماحول دوست بھی ہے،پاکستان…
26 ویں آئینی ترمیم، عدلیہ کے 40 فیصد مقدمات آئینی بینچوں کو منتقل ہونگے
آئینی ترمیم کے بعد 20 لاکھ سے زائد کیسوں کے سائلین کو کم وقت میں انصاف کی فراہمی ممکن ہوگی
26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد عدالتوں نے آئینی درخواستوں کی سماعت روک دی۔
ملک بھر کی عدالتوں کےزیرسماعت 40فیصد درخواستیں آئندہ ماہ…
جسٹس یحییٰ آفریدی کی چیف جسٹس قاضی فائز اور جسٹس منصور سے علیحدہ علیحدہ ملاقات
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ اور نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے درمیان ملاقات ہوئی۔
ذرائع کے مطابق دونوں ججز کی ملاقات چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے چیمبر میں ہوئی جس دوران چیف جسٹس نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو مبارک باد دی۔
ذرائع کا…
پنجاب پولیس کی افسر بینش فاطمہ نے عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا
راولپنڈی میں تعینات پنجاب پولیس کی افسر بینش فاطمہ نے عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔
صدر انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف چیفس آف پولیس (آئی اے سی پی) نے بوسٹن میں ایس پی بینش فاطمہ کوبین الاقوامی ایوارڈ برائے آئی اے سی پی 2024 سے نوازا۔…
توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور، رہائی کا امکان
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور کر لی۔
توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی۔
دوران سماعت…
ائیر لائنز کے انتظامی مسائل، 4 پروازیں منسوخ اور متعدد تاخیر کا شکار
ائیر لائنز کے انتظامی مسائل کی وجہ سے ملک بھر میں 4 پروازیں منسوخ ہوگئی اور 18 میں تاخیر ہوئی۔
ایوی ایشن حکام کے مطابق کراچی کوئٹہ کی پی آئی اے کی 2پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جب کہ شارجہ کوئٹہ کی غیرملکی ایئر لائن کی 2 پروازیں بھی…