براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

تین سینیئر ججوں سے چیف جسٹس بنانے کا آئیڈیا ہمارا نہیں، عدلیہ کا ہے،رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ سینیئر موسٹ کے تصور نے عدلیہ کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔ تین سینیئر ججوں میں سے چیف جسٹس بنانے کا آئیڈیا ہمارا نہیں، عدلیہ کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تین سینئر ترین ججوں میں چیف جسٹس منتخب کرنے کا…

لاہور کی طالبہ کے معاملے پر انتشار پھیلانے والی خاتون کو گرفتار کرلیا، پولیس

پنجاب پولیس کے حکام نے کہا ہے کہ لاہور کے نجی کالج میں فرسٹ ایئر کی طالبہ سے زیادتی کی غیرمصدقہ خبر کے معاملے پر انتشار پھیلانے والی خاتون کو کراچی سے حراست میں لے لیاگیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ملزمہ کے خلاف تھانہ گلبرگ میں پیکا ایکٹ کے…

لکی مروت میں مسافر بس پر فائرنگ، 8 افراد زخمی

ڈی آئی خان،لکی مروت میں مسافر بس پر فائرنگ سے 8 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق لکی مروت میں نامعلوم افراد نے مسافر بس پر فائرنگ کردی، جس کے نیتجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ سے بس میں 8 گولیاں لگیں۔ بس…

بانی پی ٹی آئی کے فوکل پرسن کی بازیابی کی درخواست؛ اٹارنی جنرل کل طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھہ کی بازیابی سے متعلق درخواست پرسماعت ہوئی۔ چیف جسٹس عامرفاروق نے کیس کی سماعت کی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے اٹارنی جنرل کو کل طلب کرتے ہوئے علی…

آئینی ترامیم کے تمام پراسس کو غیرقانونی سمجھتے ہیں اس لیے کمیٹی کا بائیکاٹ کیا، بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے تمام سیاسی جماعتوں کی بہ نسبت اچھے انٹرا پارٹی انتخابات کرائے، سپریم کورٹ کا مخصوص نشستوں متعلق فیصلہ آیا، اس میں بھی ہمارے انٹر پارٹی انتخابات کو تسلیم کیا گیا۔ اسلام آباد…

توشہ خانہ کیس، ایف آئی اے کی بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت کی مخالفت

اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایف آئی اے نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردی۔ ہائی کورٹ میں بشری بی بی کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت…

تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک بن گیا ، فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک بن گیا ہے جس کی قیادت ایک زیرک سیاست دان کرے گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے پی ٹی آئی والوں کو مخاطب کرتے ہوئے گانے کا حوالہ دیا کہ بن…

بانی پی ٹی آئی کو اخبار، ٹی وی میسر، کھانے میں مٹن ملتا ہے، جیل انتظامیہ

اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے قائدین کی پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے، بانی پی ٹی آئی کو بی کلاس کی تمام سہولیات فراہم کی جارہی ہیں، انکی خوراک، مطالعہ، ورزش کا خاص خیال رکھا جاتا ہے،انکے سیل کو بجلی بلاتعطل فراہم کی…

ترمیم ،عوام،ریاست،جمہوریت کی فتح ہوئی،عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطااللہ تارڑ نے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کو پاکستان کی تاریخ میں اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک نئی صبح طلوع ہوئی ، پاکستان کے عوام، ریاست پاکستان اور جمہوریت کی فتح ہوئی ہے،تاریخ…

26ویں آئینی ترمیم عدلیہ کی خودمختاری پر حملہ، ماہرین

ماہرین قانون کی اکثریت کو یقین ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کے ذریعے اعلیٰ عدالتوں میں ججوں کے تقرر کا اختیار انتظامیہ کو دینا اور ہائی پروفائل کیسز میں آئینی بینچوں کی تشکیل عدلیہ کی خودمختاری پر حملہ ہے۔ میڈیاسے گفتگو میں سابق صدرسندھ…