براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

بلوچستان میں فائرنگ سے پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما جاں بحق

بلوچستان میں فائرنگ سے پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حب میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے سیاسی رہنما کو قتل کردیا، جن کی شناخت پیپلز پارٹی حب کے مقامی رہنما میر بشیر محمد حسنی کے طور پر ہوئی۔ نامعلوم…

فیک نیوز پھیلا کر ہنگامے کرنے کیخلاف کیس؛ تفتیشی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع

فیک نیوز پھیلا کر ہنگامے کرنے کیخلاف کیس میں ڈی جی ایف آئی اے نے تفتیشی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق، ڈائریکٹر ایف آئی اے سرفراز ورک،…

ایک شخص نے اپنے خاندان کا نام لے کر آئین تباہ کردیا، سلمان راجا

لاہور، تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا کہ ایک شخص نے آئین بنانے والے اپنے خاندان کا نام لے کر نظام اور آئین تباہ کر دیا۔ لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو میں سلمان اکرم راجا نے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد…

لاہور، فائرنگ سے 4و شہری جان کی بازی ہا گئے، 1ملزم زخمی حالت میں گرفتار

بند روڈ تھانہ شیراکوٹ کی حدود میں بابو صابو ٹرک اڈہ کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے دو شہری ہلاک ہوگئے جبکہ ملزم کو موقع سے زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ دو پارٹیوں میں جھگڑے کے باعث پیش آیا، جاں بحق…

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور اداروں کی مظبوطی ہوگی، سپریم کورٹ میں زیرِ التوا کیسز پر فیصلے ہوں گے، پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی کو بھی مشاورت…

کراچی میں قبرستان سے صندوق میں بند ملنے والی خاتون کی لاش کی شناخت ہوگئی

سائٹ ایریا قبرستان سے ملنے والی صندوق میں بند خاتون کی لاش کی شناخت ہوگئی۔ رات گئے سائٹ ایریا میٹروول شہید قبرستان سے صندوق میں بند خاتون کی ہاتھ پاؤں بندھی چادر لپٹی ہوئی لاش ملی جس کے منہ پر بھی ٹیپ لگا ہوا تھا۔ مقتولہ کی شناخت…

آئینی ترامیم ؛ ضمیر فروشوں کو نشانِ عبرت بنائیں گے، مشیر اطلاعات پختونخوا

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم پر ضمیر فروشوں کو نشانِ عبرت بنائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سینیٹ میں خیبر پختون خوا کی نمائندگی کے بغیر آئینی ترمیم پاس کی گئی ہیں۔ایک بڑے صوبے کی نمائندگی کے بغیر ترمیم کرنا…

پاکستانی وفد کی واشنگٹن میں ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے رہنماؤں سے ملاقاتیں

پاکستانی وفد کی ورلڈ بینک اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کرکے ملک میں مالیاتی استحکام کیلئے حکومتی کوششوں پر روشنی ڈالی۔ واشنگٹن ڈی سی میں ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف سالانہ اجلاسوں کے موقع پر سیکرٹری خزانہ…

5 ویں ٹیکسٹائل اینڈ لیدر نمائش ’ٹیکسپو‘ کا افتتاح وزیر اعظم کرینگے

ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹڈاپ)کے تحت پانچویں ٹیکسٹائل اینڈ لیدر نمائش “ٹیکسپو” کا افتتاح وزیر اعظم شہباز شریف کریں گے۔ ٹیکسپو نمائش کا آغاز کل کراچی ایکسپو سینٹر میں ہوگا جو 25اکتوبر تک جاری رہے گا۔ یہ بات ٹڈاپ کے چیف ایگزیکٹو…

متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کار انرجی سیکٹرز میں سرمایہ کاری کریں گے، وزیر توانائی سندھ

وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ سے آج متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے محکمہ توانائی کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی سمیت انرجی سیکٹر میں سرمایہ کاری اور دیگر امور کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا…