براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

ڈرون بنانے والے پاکستانی اسٹارٹ اپ میں ایک ملین ڈالر امریکی سرمایہ کاری متوقع

ڈرون بنانے والا پاکستانی اسٹارٹ اپ ”اسکائی ان“ ایک ملین ڈالر کی امریکی سرمایہ کاری سے اپنی پیداواری گنجائش میں اضافہ کرے گا، پاکستان میں تیار کردہ ڈرون ایکسپورٹ کیے جائیں گے۔ اسکائی ان کے سی ای او محمد مزمل شہزاد نے بتایا کہ دبئی میں…

پاکستان اورانڈونیشیا کے درمیان تجارتی معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تجارتی تعلقات میں اہم پیشرفت، انڈونیشیا اور پاکستان کے درمیان بزنس ٹو بزنس کی سطح پر دو طرفہ تعاون کے تجارتی معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے۔ پاکستان اور…

وزیراعلیٰ سندھ کی کراچی کیلیے 75 ارب کے منصوبوں کی منظوری کا عمل شروع کرنے کی ہدایت

اہل کراچی کے لیے بڑی خوش خبری ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شہر کے لیے 75 ارب 63 کروڑ اور 90 لاکھ روپے کے 162 منصوبوں کی منظوری کا عمل شروع کرنے کی ہدایت کردی۔ شہر قائد پر مجموعی طور پر 187 ارب اور 30 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔…

کراچی بار ایسوسی ایشن نے 26 ویں آئینی ترمیم کو مسترد کر دیا

26 ویں آئینی ترمیم کو کراچی بار ایسوسی ایشن نے مسترد کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر عامر نواز وڑائچ نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کو پاس کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ یہ ترمیم بغیر کسی بحث کے غیر شفاف طریقے سے پاس کرائی…

اللہ تعالیٰ نے مولانا سے بہت بڑا کام لیا اور ہمیں بھی حصّہ دار بنایا، مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ آئین میں سود کے خاتمے کی حتمی تاریخ شامل کروانے پر مولانا فضل الرحمن زبردست خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ ایک بیان میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ تمام پارلیمان اور بالخصوص مولانا…

کراچی چیمبر کا پینشنرز اور بزرگوں کی نادرا شناخت سے متعلق وزیراعظم کو خط

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے 60سال سے زائد عمر کے لاکھوں بزرگ شہریوں کو درپیش مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ نادرا کی موجودہ بائیو میٹرک تصدیق کی سہولت کو فوری طور پر چہرے کی شناخت کی سہولت سے تبدیل کرے۔ جس…

آئینی ترامیم منظور کرنے والوں کے خلاف تحریک چلائیں گے، علی احمد کرد

کوئٹہ،وکلا رہنما علی احمد کرد نے کہا ہے کہ 25 اکتوبر کو فائز عیسی کی ریٹائرمنٹ پر وکلاء یوم نجات منائیں گے اور آئینی ترمیم میں سہولت کاری کرنے والوں کے خلاف وکلاء تحریک چلائیں گے۔ کوئٹہ میں وکلاء ایکشن کمیٹی کی پریس کانفرنس میں انہوں نے…

خیبرپختونخوا کے وزرا کی مراعات میں اضافے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبائی وزرا کی مراعات میں اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ خیبرپختونخوا کے وزرا کی مراعات میں اضافے کے لیے خیبرپختونخوا وزرا تننخواہوں، الاؤنسز اور استحقاقات 1975 کا ترمیمی بل تیار کرلیا گیا ہے جس کے تحت وزرا کو سرکاری رہائش…

پختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا، ملک بھر میں تعداد 36 ہو گئی

خیبر پختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا، جس کے بعد ملک بھر میں رجسٹرڈ کیسز کی تعداد 36 ہو گئی۔ پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت سے پولیو کا نیا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ یونین کونسل گبر باغ میں 30 ماہ کی…

پی ٹی آئی اقتدار میں آکر متنازع غیر آئینی ترامیم کا خاتمہ کریگی، بیرسٹرسیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم اغواکاری، چادر چاردیواری کے تقدس کی پامالی اور ماؤں بہنوں کی عزتیں اچھال کر جیسے سنگین جرائم میں لپیٹ کر منظور کی گئیں۔ بیرسٹر سیف نے بیان میں کہا کہ جعلی حکومت نے اغوا…