براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

عدالت کا ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس کی تحقیقات ایف آئی اے سےکرانےکا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے عمر کوٹ میں پولیس کے ہاتھوں ماورائے عدالت قتل کیےگئے ڈاکٹر شاہنواز کیس کی تحقیقات ایف آئی اے سےکرانےکا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میرپورخاص سرکٹ بینچ میں ڈاکٹر شاہنواز کیس کی سماعت ہوئی۔کیس کی سماعت جسٹس امجد بویو اور…

شکارپور،ڈاکو پولیس اہلکاروں سے اسلحہ اور گاڑی چھین کر فرار ہوگئے

شکارپور کے قریب ڈاکو پولیس اہلکاروں سے اسلحہ اور گاڑی لےکر فرار ہوگئے۔ واقعے پر سب انسپکٹر سمیت 3 پولیس اہلکاروں کو معطل کرکےگرفتار کرلیا گیا اور مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔ ایس ایس پی کے مطابق پولیس اہلکار اسلحہ لاڑکانہ فارنزک لیبارٹری…

سینیئر ترین جج کو چیف جسٹس نہ بنایا تو پھر نکلیں گے، علی امین کا پھر مارچ کا اعلان

صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پورنے اعلان کیا ہے کہ سینیئر ترین جج کو چیف جسٹس نہ بنایا گيا تو پھر نکلیں گے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی سے خطاب میں علی امین گنڈا پور کا کہناتھاکہ پولیس بل کا مقصد عوام کے جان ومال کا تحفظ کرنا…

آئینی ترمیم کی مخالف پی ٹی آئی ترمیم منظور ہوتے ہی پہلا فائدہ اٹھانے سپریم کورٹ پہنچ گئی

پاکستان تحریک انصاف نے 26 ویں آئینی ترامیم کے خلاف سر توڑ کوششیں کیں لیکن آئینی ترامیم منظور ہوتے ہی اس کا سب سے پہلا فائدہ اٹھانے پی ٹی آئی کے وکلا سپریم کورٹ جا پہنچے۔ گزشتہ روز سینیٹ اور قومی اسمبلی نے 26 ویں آئینی ترمیم منظور کی…

خیبرپختونخوا اسمبلی نے پولیس ایکٹ 2024 میں ترمیم کا بل منظور کرلیا

خیبرپختونخوا اسمبلی نے پولیس ایکٹ 2024 میں ترمیم کا بل منظور کرلیا، بل کے تحت وزیراعلیٰ کو پولیس کے عمومی اور خصوصی امور سے متعلق باخبر رکھاجائےگا،گریڈ 18 اور اس سے اوپر کے پولیس تبادلے کے لیے وزیراعلیٰ کی منظوری لازمی ہوگی۔ اسمبلی میں…

آئینی ترمیم کا عمل مکمل، نواز شریف آئندہ چند روز میں لندن جائیں گے

سابق وزیراعظم و صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف آئندہ چند روز میں لندن جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے دو ہفتے قبل لندن آنا تھا لیکن وہ 26 ویں ترمیم کی ووٹنگ میں حصہ لینے کیلئے رک گئے تھے۔ ذرائع نے بتایاکہ نواز شریف ایک ہفتے تک…

آئینی ترمیم کے بعد پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری میں نمائندگی کا طریقہ کار بھی تبدیل

نئی آئینی ترمیم کے بعد پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری میں نمائندگی کا طریقہ کاربھی تبدیل ہوگیا۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق اب پارلیمانی کمیٹی میں حکومت اور اپوزیشن کی نمائندگی یکساں نہیں ہوگی بلکہ متناسب نمائندگی کے حساب سے پارلیمانی…

پنجاب حکومت نے ڈپٹی کمشنرز کو دفعہ 144 لگانے کا اختیار دے دیا، گزٹ نوٹیفکیشن جاری

حکومت پنجاب نے ڈپٹی کمشنرز کو دفعہ 144 کے نفاذ کا اختیار دے دیا پنجاب اسمبلی سے قانونی مسودے کی منظوری کے بعد گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ قانون کے مطابق ڈپٹی کمشنرز اپنے ضلع میں ضرورت کے مطابق 30 دن تک دفعہ 144 لگا سکیں گے۔ سیکرٹری…

اسپیکر قومی اسمبلی نے ن لیگی رکن کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط لکھ دیا

اسلام آباد، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے آئینی ترمیم میں ووٹ نہ دینے پر مسلم لیگ ن کے رکن عادل بازئی کو نااہل کرنےکے لیے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط لکھ دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر عادل بازئی کو نا…

لگتا ہے سوال ہر روز اٹھےگا کیس عام بینچ سنے گا یا آئینی بینچ؟ جسٹس منصور

سپریم کورٹ میں مسابقتی کمیشن سے متعلق ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پرسماعت میں جسٹس منصور علی شاہ نے آئینی بینچ کا تذکرہ کردیا۔ اپیل پرسماعت کےدوران جسٹس منصورعلی شاہ کاآئینی بینچ کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ کیایہ کیس اب آئینی بینچ…