براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

26 ویں آئینی ترمیم کا مقصد پارلیمان کو عدلیہ کے زیر نگیں ہونے سے بچانا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد،وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ 26 ویں آئینی ترمیم کا مقصد پارلیمان کو عدلیہ کا زیر نگیں ہونے سے بچانا ہے۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا ہےکہ عدلیہ کا پارلیمان سے جھگڑا یہی ہےکہ ایک گروپ کی عدلیہ پر…

پاک بحریہ کا انسداد منشیات آپریشن، 14 کروڑ ڈالر سے زائد کی منشیات ضبط

پاک بحریہ نے انسداد منشیات آپریشن کرتے ہوئے بھارتی ساختہ نشہ آورگولیوں کی کھیپ ضبط کرلی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران 2 ہزار کلوگرام چرس، 370 کلوگرام آئس اور 50 کلوگرام ہیروئن ضبط کی گئی۔…

عارف علوی کا ڈینٹل کلینک ڈی سیل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی،سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر ڈاکٹرعارف علوی کا ڈینٹل کلینک ڈی سیل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس ظفر راجپوت نے سابق صدر ڈاکٹرعارف علوی کا ڈینٹل کلینک ڈی سیل کرنے کی درخواست پر سماعت کی جس دوران سابق صدر کے…

گیس چوری کے ملزم کو 5 سال قید اور 5 لاکھ جرمانے کی سزا

جیکب آبا، عدالت نے گیس چوری کے ملزم کو 5 سال قید کی سزا سنادی۔ جیکب آباد کی مقامی عدالت نے گیس چوری کے ملزم کو 5 سال قید اور 5 لاکھ روپےجرمانےکی سزا سنائی جب کہ عدالت نے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے پر ملزم کو 11 لاکھ 64 ہزار روپے قومی…

26 ویں آئینی ترمیم کا نفاذ، نیا چیف جسٹس کون ہوگا؟ فائز عیسیٰ کل رات تک 3 نام دینے کے پابند

26 ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد نئے چیف جسٹس کی تقرری کے لیے نام بھجوانے میں چند گھنٹے باقی ہیں۔ گزشتہ روز سینیٹ اور قومی اسمبلی نے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دی تھی جس کے بعد آج صدر مملکت کی جانب سے دستخط کے بعد قومی اسمبلی سے…

علی زیدی کی پیشی پر ہنگامہ آرائی: حلیم عادل اور خرم شیر زمان مقدمے سے بری

کراچی،ملیر کورٹ نے علی زیدی کی پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی رہنماؤں کی بریت کی درخواستیں منظورکرلیں۔ ملیر کی سیشن عدالت میں تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ اور دیگرکی بریت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔…

صدر مملکت کے دستخط کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد، 26 ویں آئینی کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ گزشتہ روز کابینہ کی منظوری کے بعد دونوں نے ایوانوں نے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دی جس میں حکومت نے دونوں ایوانوں میں اپنی اکثریت ثابت کی۔ کابینہ اور دونوں ایوانوں سے…

چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی؛ پارلیمانی کمیٹی کیلیے ارکان کے نام مانگ لیے گئے

ملک میں 26ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ ذراٸع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی لیڈرز سے کمیٹی ارکان کے نام مانگ لیے، کمیٹی کے لیے 8 ارکان…

لاہور ہائیکورٹ نے عمران کیخلاف غداری سے متعلق درخواست نمٹا دی

لاہور ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے خلاف غداری سے متعلق درخواست نمٹا دی۔ عمران خان کے خلاف غداری کی کارروائی کے لئے دائر درخواست کی لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل اے کے ڈوگر کے انتقال کے…

26 ویں آئینی ترمیم منصفانہ نمائندگی کی جانب اہم پیش رفت ہے، وزیراعلی بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم منصفانہ نمائندگی کی جانب اہم پیش رفت ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر اظہار مسرت کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت کی ایک بہت بڑی جیت…