براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
کے پی میں سیکیوٹی صورتحال؛ پشاور ہائیکورٹ نے حکومت سے چھ سوالات کے جوابات طلب کرلیے
پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا بار کونسل کی صوبے میں سیکیورٹی کی خراب صورتحال سے متعلق درخواست پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔
عدالت نے حکومت سے چھ سوالات کے جوابات طلب کرتے ہوئے پوچھا کہ کمپلیکس، کورٹس اور بار روم کو کس…
اردو یونیورسٹی؛ تنخواہوں میں عدم اضافے پر حالات انتظامیہ کے قابو سے باہر
وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی میں بغیر اضافے کے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا معاملہ انتظامیہ کے قابو سے باہر ہوگیا ہے، پیر کی صبح کراچی کے دونوں کیمپسز کے اساتذہ گلشن اقبال سائنس کیمپس میں احتجاج کے لیے جمع ہوئے اور انتظامی بلاک کو تالے لگا دیے۔…
عمران خان کی ذاتی معالج سے معائنے کیلیے درخواست دائر
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے ذاتی معالج سے معائنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔
بانی پی ٹی آئی نے بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا۔…
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق نظرثانی درخواست خارج
سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق نظرثانی اپیل خارج کرتے ہوئے 13 جنوری کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن فیصلے پر نظرثانی کی درخواست…
بشریٰ بی بی کی بیٹیوں کا والدہ سے ملاقات کیلیے عدالت سے رجوع
سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بیٹیوں نے والدہ سے ملاقات کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔
اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد شاہ ارجمند نے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے کل جواب طلب کرلیا۔ درخواست بیرسٹر سلمان…
26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کرنے پر غور کررہے ہیں، حافظ نعیم الرحمن
جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کرنے پر غور کر رہے ہیں۔
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے پریس کانفرنس میں کہا کہ عدلیہ پر قبضہ جمانے کے لیے بڑی دیرسے کارروائی جاری تھی۔ گزشتہ روز پی ڈی…
لگتا ہے تمام چیزوں پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، سندھ ہائی کورٹ
سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کلینک سیل کرنے کیخلاف درخواست پر وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
ہائیکورٹ میں سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کلینک سیل کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔
عدالت نے…
آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے دونوں سینیٹرز استعفیٰ دیں ورنہ پارٹی سے برطرف کردیا جائے گا،…
بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ اخترمینگل نے ایوان بالا میں 26 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے پارٹی کے دونوں سینیٹرز کو فوری طور ایوان سے مستعفی ہونے کی ہدایت کردی۔
سربراہ بی این پی مینگل اخترمینگل نے بلوچستان…
کراچی، سی ٹی ڈی نے فتنتہ الخوارج کے 3 مبینہ دہشتگردوں گو گرفتار کرلیا
سی ٹی ڈی شعبہ تفتیش نے فتنتہ الخوارج کے 3 مبینہ دہشت گردوں گو گرفتار کرلیا، گرفتار دہشت گرد پولیس پر حملوں میں ملوث ہیں۔
ڈی ایس پی سی ٹی ڈی چوہدری صفدر نے بتایا کہ سہراب گوٹھ پولیس پکٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا تھا، گولیاں لگنے سے اہلکار…
ہنگامہ آرائی کا مقدمہ؛ حلیم عادل شیخ، خرم شیر زمان اور آفتاب صدیقی بری
کراچی،جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے تحریک انصاف کے سابق رہنما علی زیدی کی ملیر کورٹ پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں بریت کی درخواست منظور کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ، خرم شیر زمان اور آفتاب صدیقی کو بری کردیا۔
کراچی ملیر کورٹ میں جوڈیشل…