براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
ایک سیکنڈ میں 20 سے زیادہ فلمیں ڈاؤن لوڈ کرنے والی 6 جی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ
ویسے تو 5 جی ٹیکنالوجی ہی دنیا بھر میں دستیاب نہیں مگر ماہرین کی جانب سے اگلی نسل کی موبائل انٹرنیٹ ٹیکنالوجی پر تیزی سے کام کیا جا رہا ہے۔
مگر یہ موبائل انٹرنیٹ ٹیکنالوجی 5 جی کے مقابلے میں کتنی زیادہ تیز ہوگی؟ اس کا ممکنہ جواب سامنے…
دریائے سندھ سے نہریں نکالنے پر مختلف سیاسی جماعتوں کا بیداری مارچ
مختلف سیاسی وقوم پرست جماعتوں اور مذہبی تنظیموں پرمشتمل دریائے سندھ بچاؤ تحریک نے ارسا ایکٹ میں مجوزہ ترمیم اور صوبہ پنجاب میں دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے عمل کو غیر قانونی، غیر اخلاقی قرار دے کر اس کے خلاف جدوجہد اور مزاحمت کرنے کا…
پنجاب میں پولیو وائرس سرکولیشن بڑھنا تشویش ناک ہے، وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں پولیس وائرس کے کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ماحولیاتی نمونوں میں وائرس کے خاتمے کے لیے متعلقہ حکام سے قابل عمل اور پائیدار پلان طلب کیا اور مؤثر مہم چلانے کی ہدایت کردی۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی…
وزیراعلیٰ پنجاب کا خواتین وکلا کیلیے بار روم اور ڈے کیئر سینٹرز بنانے کا حکم
مریم نواز نے خواتین وکلا کے لیے بار روم اور ڈے کیئر سینٹرز بنانے کا حکم دے دیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے کی تین تحصیلوں میں خواتین وکلا کے لیے بار روم اور ڈے کیئر سینٹرز بنانے کا حکم دے دیا۔ قبل ازیں خواتین وکلا کی جانب سے عدالت عالیہ کو…
وزیراعلیٰ پختونخوا کے فارم ہاؤس کے قریب ایف سی کے قافلے پر دھماکا
ڈی آئی خان، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے فارم ہاؤس کے قریب ایف سی کے قافلے پر دھماکا ہوا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق ڈی آئی خان میں ٹانک روڈ ہتھالہ کے قریب ایف سی کے قافلے پر آئی ای ڈی دھماکا ہوا۔ دھماکا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین…
پشاور سمیت پختونخوا کے 17 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے ووٹنگ
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں کے 17 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق…
آئینی ترامیم کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس، سکیورٹی کے سخت انتظامات، ویڈیو بنانے پر پابندی عائد
آئینی ترامیم کے لیے آج قومی اسمبلی کے ہونے والے اجلاس میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
ترجمان قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ آج کے اجلاس کے لیے سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ قومی اسمبلی اجلاس میں مہمانوں کےداخلے پر پابندی…
گویا سب کا اس پر اتفاق ہےکہ منصور علی شاہ چیف جسٹس نہیں بن رہے، امیر جماعت اسلامی
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم کے بعد چیف جسٹس کا تقرر سنیارٹی پر نہیں ہوگا۔
حافظ نعیم الرحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ گویا سب کا اس پراتفاق ہو گیا ہے کہ اب منصور علی شاہ چیف جسٹس نہیں بن رہے۔
انہوں نے…
75 سال کھو دیے، اگلے 75 برس بارے میں سوچنا چاہیے، نواز شریف
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف پاک بھارت تعلقات کے بڑے حامیوں میں شمار ہوتے ہیں ان کی بہت زیادہ خواہش تھی کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں نریندر مودی خود اسلام آباد آتے، وہ اس بات کی بھی پرجوش خواہش رکھتے…
بلوچستان میں توانائی کا بحران شدت اختیار کر گیا، بیشتر علاقوں میں 21 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ
بلوچستان میں توانائی کا بحران سنگین شکل اختیار کرگیا۔
بلوچستان کے ساحلی علاقے مکران سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 21گھنٹے تک پہنچ گیا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔
اس کے علاوہ سردیاں…