براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

پی ٹی آئی کے 2 سینیٹرز حکومت کو پیارے ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے 2 سینیٹرز حکومت کو پیارے ہو گئے ہیں۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد بیرسٹر گوہر نے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹر فیصل سلیم اور زرقا تیمور شاہد…

آج مسودہ ایوان میں پیش کیا جائےگا، رانا ثناء

وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ ان کی ذاتی رائے ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کو قائل کیا ہی نہیں جاسکتا، متفق ہونا، مذاکرات کرنا پی ٹی آئی کی سیاست ہی نہیں، انہوں نے وہی کرنا ہے جو پچھلے دس سال سے کرتے آرہے ہیں۔…

وفاقی کابینہ 26 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ آج منظور کرے گی

وفاقی کابینہ کا فوری اجلاس طلب کیا گیا جس میں 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر غور کیا گیا۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیراعظم چیمبر میں ہوا۔ تمام وفاقی وزرا پارلیمنٹ میں وزیر اعظم کے چیمبر میں موجود تھے۔ وزیراعظم شہباز…

پی ٹی آئی نے آج کا دن مانگا ہے، ہم انکے جواب کا انتظار کر رہے ہیں،فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے آج کا وقت مانگا ہے اور مجھے ان کا جواب مل جائے گا۔ اسلام آباد میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

بلاول کی 24 گھنٹوں میں فضل الرحمان سے چوتھی ملاقات، حتمی مسودہ بھی دے دیا گیا

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو آئینی ترمیم کا حتمی مسودہ دے دیا گیا۔ بلاول بھٹو 24 گھنٹوں میں چوتھی بار مولانا کے گھر پہنچ گئے، اس کے علاوہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، محسن نقوی اور اعظم نذیر تارڑ بھی ان کے گھر موجود…

مخصوص نشستوں کے کیس میں 8 ججوں کی دوسری وضاحت، چیف جسٹس نے ڈپٹی رجسٹرار سے جواب طلب کرلیا

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں 8 ججوں کی دوسری وضاحت پر ڈپٹی رجسٹرار مجاہد محمود سے وضاحت طلب کرلی۔ چیف جسٹس نے اسسٹنٹ رجسٹرار شاہد حبیب اور ویب ماسٹر عاصم جاوید سے بھی وضاحت طلب کر لی۔ چیف جسٹس قاضی…

گوجرانوالا،نجی کالج میں مبینہ زیادتی سے متعلق ویڈیو بنانے پر لیڈی کانسٹیبل نوکری سے فارغ

گوجرانوالا پولیس کی لیڈی کانسٹیبل کو لاہورکے نجی کالج میں مبینہ زیادتی کے واقعے سے متعلق ویڈیو بنانے پر نوکری سے برخاست کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق گوجرانوالا میں لیڈی کانسٹیبل نے لاہور کے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی سےمتعلق…

پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت عمران خان کو جیل میں بٹھا کر خود مزے لوٹ رہی ہے،واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان کو یہاں تک پہنچانےمیں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی موجودہ قیادت کاکردار ہے۔ پارلیمنٹ پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو میں فیصل واوڈا کا کہنا تھاکہ کوئی ہے یا نہیں 26ویں ترمیم پاس ہونےجارہی ہے،…

جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان اور شیخ رشید پر آئندہ سماعت پر فردِ جرم عائد ہونے کا امکان

جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور شیخ رشید سمیت دیگر ملزمان پر آئندہ سماعت پر فردِ جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نے 9 مئی کے مقدمات کی…

سندھ میں پولیو کے 2 نئےکیس سامنے آگئے

سندھ میں مزید 2 نئے پولیو وائرس کےکیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں رواں سال پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 39 تک پہنچ گئی ہے۔ نیشنل ای او سی نے سندھ سے 2 مزید پولیو کیسز کی تصدیق کی ہے۔ متاثرہ 2 بچوں میں ضلع سانگھڑ سے ایک لڑکی اور…