براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
پی پی اور جے یو آئی کا ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا، بلاول کا مولانا سے ملاقات کے بعد اعلان
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سے آئينی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا۔
بلاول بھٹو زرداری نے 24 گھنٹوں میں مولانا فضل الرحمان سے تیسری ملاقات کی۔ یہ ملاقات مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ…
عمران خان کو دوپہر میں دیسی مرغی، مٹن، شام میں دلیہ، ناریل پانی، انگور دیے جاتے ہیں، جیل انتظامیہ
جیل انتظامیہ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو جیل میں قانون کے مطابق بی کلاس کی تمام سہولتیں میسر ہیں اور ان کی خوراک، صحت، مطالعہ سمیت ورزش کا خاص خیال رکھا جاتا ہے، ان کے احاطے میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی جاری ہے۔
جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ…
عمران خان اور علی امین لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں ریلیف مل گیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور، سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ…
سپریم کورٹ کی غیرجانبداری اس کے فیصلوں سے نظر آئے گی: جسٹس طارق محمود
جسٹس طارق محمود جہانگیری کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی غیر جانبداری اس کے فیصلوں سے نظر آئے گی۔
ایسوسی ایشن آف انٹرنیشنل لائرز گلوبل کے زیر اہتمام لنکنز ان میں کانفرنس ہوئی جس میں جسٹس طارق محمود جہانگیری سمیت پاکستان سے آئے وکلا ایسوی…
سکیورٹی فورسز کی پشین اور ژوب میں کارروائی، 2 خوارج ہلاک اور 5 گرفتار
راولپنڈی: سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں 2 خوارج ہلاک ہوگئے اور 5 کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے پشین میں خوارج کی…
آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کیلئے مشاورت تیز، بلاول کی فضل الرحمان سے ملاقات
26 ویں آئینی ترامیم پر اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے مشاورت کا عمل تیز ہوگیا۔
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے جب کہ اس سے پہلے پی ٹی آئی کا وفد بھی مولانا سے ملاقات…
آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کیلئے مشاورت تیز، بلاول کی فضل الرحمان سے ملاقات
اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترامیم پر اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے مشاورت کا عمل تیز ہوگیا۔
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے جب کہ اس سے پہلے پی ٹی آئی کا وفد بھی مولانا…
عمران خان کی بیٹوں سے ٹیلی فون پر گفتگو اور وکلا سے ملاقات کیلئے درخواست دائر
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات چیت اور وکلا سے ملاقات کے لیے تین درخواستیں دائر کر دی گئیں۔
بانی پی ٹی آئی کے وکلاءنے انسداد دہشت گردی عدالت میں 3 درخواستیں دائر کیں، درخواستیں بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات…
نوشہرہ میں شادی کی تقریب میں زہریلی شراب پینے سے تین افراد جاں بحق
نو شہرہ کے علاقہ نظام پور میں شادی کی تقریب میں زہریلی شراب پینے سے تین نوجوان جان بحق ہو گئے ، جبکہ دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
یہ افسوسناک واقعہ گز شتہ شب توھا کے علاقے میں شادی کی تقریب میں رونما ہوا۔
جان بحق افراد میں عاطف…
آئینی مسودہ تیار ہے، کابینہ سے منظوری کے بعد سینیٹ میں پیش ہوگا، عرفان صدیقی
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ آئینی مسودہ تیار ہے، وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد سینیٹ میں پیش کر دیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ آئنیی مسودہ…