نوشہرہ میں شادی کی تقریب میں زہریلی شراب پینے سے تین افراد جاں بحق

0 122

نو شہرہ کے علاقہ نظام پور میں شادی کی تقریب میں زہریلی شراب پینے سے تین نوجوان جان بحق ہو گئے ، جبکہ دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

یہ افسوسناک واقعہ گز شتہ شب توھا کے علاقے میں شادی کی تقریب میں رونما ہوا۔

جان بحق افراد میں عاطف ولد عمر،لقمان عمر، آصف عمر شامل ہیں۔ تینوں نوجوانوں کی عمریں 25 سال ہیں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.