براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

مودی نواز میڈیا کا ڈاکٹر ذاکر کیخلاف پروپیگنڈا ’بادشاہی مسجد میں لشکرطیبہ کے اراکین سے ملاقات‘

ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان کے دورے پر موجود ہیں اور انہوں نے مختلف اوقات میں کئی اجتماعات میں اپنے مخصوص انداز میں بیان دیے۔ اس دوران بھارتی میڈیا مضحکہ خیز بھی چلاتا رہا۔ اب مسلمان مخالف بھارتی میڈیا نے پاکستان کی بادشاہی مسجد میں ڈاکٹر…

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں تربیتی کورسز مکمل کرنے والے کیڈٹس کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں مختلف تربیتی کورسز مکمل کرنے والے کیڈٹس کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں پی ایم اے سے150 پی ایم اے لانگ کورس 69 انٹیرگریٹڈ اورچوبیسویں لیڈی کیڈٹ کے شرکا پاس آؤٹ ہوئے۔ تفصیلات کے…

جی ایچ کیوحملہ کیس، چالان کی نقول عمران خان سمیت دیگر ملزمان کو تقسیم کرنے کا حکم

راولپنڈی انسداد دہشتگردی عدالت میں سانحہ 9 مئی مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے جی ایچ کیوحملہ کیس کے چالان کی نقول ملزمان کو تقسیم کرنے کا حکم دے دیا، آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کی گئی…

پنجاب: پی پی ایس سی کا امتحان نہ دے سکنے والے زائد العمر پولیس افسران کیلئے خوشخبری

پنجاب پولیس کے پی پی ایس سی کا امتحان نہ دے سکنے والے زائد العمرافسران کی عمر کی حد میں 5 سال کی رعایت دے دی گئی۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق سب انسپکٹرز اور اے ایس آئیز کی سیٹوں کے امتحان کیلئے عمر میں رعایت کی حد 35 سال سے بڑھا کر 40…

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں دو روز کی توسیع

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں دو روز کی توسیع کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی میں توسیع پنجاب حکومت نے کی ہے۔ ذرائع کے مطابق جیل میں ملاقاتوں پرپابندی میں 2 روزکی توسیع کی گئی۔ ذرائع نے…

9 مئی کے تمام کیسز یکجا کرنے اور واقعے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

9لاہور ہائیکورٹ میں 9 مئی کے تمام کیسز یکجا کرنے اور واقعے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ جسٹس سید شہباز رضوی اور جسٹس طارق ندیم پر مشتمل دو رکنی بنچ 24 اکتوبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔ عدالت نے درخواست پر…

بلوچستان میں پولیو کے 3مزید کیس رپورٹ

بلوچستان میں پولیو کے 3مزیدکیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ نئے کیسز چمن ، پشین اورنوشکی کے اضلاع میں رپورٹ ہوئےہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان کے ضلع چمن سے 9 ماہ، پشین سے 18 ماہ اور نوشکی 5 پانچ سال بچہ پولیو وائرس کاشکارہوئے ہیں۔ قومی ادارہ صحت…

صنعتی ماہرین نے سولر پینل کی قیمتوں میں اضافے کا اشارہ دے دیا

لاہور: سولر پینل کی قیمتوں میں کمی کے ایک طویل عرصے کے بعد مارکیٹ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ درآمدی حجم میں کمی کے باعث قیمتیں یا تو مستحکم ہو سکتی ہیں یا آنے والے مہینوں میں بڑھ سکتی ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ چند مہینوں میں سولر…

سی ٹی ڈی کے پنجاب کےمختلف شہروں میں 129 آپریشن

پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی نے 129 چھاپوں کے دوران سات مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائیاں لاہور، بھکر، اٹک وہاڑی،بہاولپور اور جھنگ میں کی گئیں۔ ترجمان کے مطابق چھاپوں کے دوران 7مبینہ دہشتگرد گرفتار…

مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کی وضاحت پر پی ٹی آئی کا اظہارِ اطمینان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کی جانب سے مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کی وضاحت پر اظہارِ اطمینان کیا گیا ہے۔ نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہمیں سپریم کورٹ کے فیصلے سے اطمینان…