براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

لیاری میں قتل کی ہولناک واردات، ماں بیٹی بہو اور نواسی کی گلا کٹی لاشیں برآمد

کراچی کے علاقے لی مارکیٹ میں رہائشی عمارت کے فلیٹ سے چار خواتین کی گلا کٹی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ریسکیو نے لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق قتل کی گئی خواتین میں ماں، بیٹی، نواسی اور بہو شامل ہیں۔ قتل…

شاہ فیصل کالونی، شوہر کے ہاتھوں 3 ماہ کی حاملہ بیوی قتل

کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو قتل کردیا. لواحقین نے دعوٰی کیا کہ تین ماہ کی حاملہ مقتولہ لائبہ کو گلے میں چھری مار کر قتل کیا گیا۔ لائبہ اور عبداللہ کی بائیس جون دو ہزار چوبیس کو شادی ہوئی تھی۔ مقتولہ…

آئینی ترمیم: وفاقی کابینہ کا اجلاس دومرتبہ تاخیر کا شکار

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس دو مرتبہ تاخیر کا شکار ہوگیا۔ اجلاس آج صبح ساڑھے نو بجے ہونا تھا جس وقت تبدیل کر کے 12 بجے کردیا گیا۔ اب اطلاعات موصول ہورہی ہیں کہ اجلاس 12 بجے بھی شروع نہیں ہوسکا اور تبدیل شدہ وقت کا…

مجوزہ آئینی ترمیم میں چیف جسٹس پاکستان کا ازخودنوٹس کا اختیار ہو گا؟ ڈرافٹ سامنے آگیا

خصوصی کمیٹی سے منظور شدہ آئینی ترامیم کا ڈرافٹ سامنے آ گیا۔ خصوصی پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں اتفاق رائے ہونے کے بعد 11 صفحات پر مشتمل مسودہ کو حتمی شکل دیدی گئی۔ آئینی ترمیم کو 26 ویں ترمیمی ایکٹ 2024 کا نام دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ…

جتنا قابل عمل ہو یکم جنوری 2028 تک سود کا خاتمہ کیا جائےگا، مجوزہ آئینی ترمیم

پارلیمان کی خصوصی کمیٹی میں منظور مسودے کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ منظور مسودےکے متن کے مطابق نئے آئینی ترمیمی مسودے میں آرٹیکل 38 میں ترمیم کی تجویز دی گئی ہے۔ متن کے مطابق جس جتنا قابل عمل ہو یکم جنوری 2028 تک سود کا خاتمہ کیا…

آئینی ترامیم: وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات

مجوزہ 26 ویں آئینی ترامیم کے معاملہ پر وزیراعظم شہبازشریف کی ایوان صدر میں صدر مملکت آصف زرداری سے ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں 26 ویں آئینی ترمیم منظور کرانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ مجوزہ آئینی ترمیم کے…

راولپنڈی، منشیات فروشوں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید

راولپنڈی کے علاقے روات میں پولیس ریڈنگ پارٹی پر منشیات فروشوں کی فائرنگ سے کانسٹیبل محمد احسان کیانی شہید ہوگیا۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق محمد احسان کے سینے میں گولی لگی۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک منشیات فروش بھی ہلاک ہوا۔ روات پولیس نے…

بل معاف کرکے بجلی کی بلا تعطل فراہمی کی قرار داد بلوچستان اسمبلی میں منظور

بلوچستان اسمبلی میں صوبے کے تمام بجلی صارفین کے زمے واجب الادا بجلی کے بل معاف کرکے بجلی کی بلا تعطل فراہمی کی قرار داد منظور کر لی گئی رکن اسمبلی فرح عظیم شاہ نے کہا کہ آئی پی پیز کے بل ہم ادا نہیں کریں گے جو بجلی استعمال نہیں کی اس کا بل…

کمیٹی نے وہی ڈرافٹ منظور کیا جس پر مولانا کے ساتھ ہمارا اتفاق رائے ہوا، بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہماری بات چیت جاری ہےجلدکسی نتیجےپرپہنچ جائیں گے، مولانا سے ملاقات میں ہم ایک اتفاق رائے پرپہنچ چکے ہیں، کمیٹی نے وہی ڈرافٹ منظور کیا جس پر مولانا کے ساتھ ہمارا اتفاق رائے ہوا۔ میڈیا سے گفتگو…

پیسوں کی خاطر 12 سالہ بچی کی عمر رسیدہ شخص سے شادی کی کوشش

رائے ونڈ میں کم عمر بچی کی شادی ناکام بنادی گئی۔ پیسوں کی خاطر بارہ سالہ بچی کی عمر رسیدہ شخص سے شادی کروانے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ رائے ونڈ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے زبردستی شادی کروانے والی والدہ کے علاوہ دلہا، گواہ اور نکاح خواں کو…